تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل پِیپَل" کے متعقلہ نتائج

پِیْپَل

برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل پِیپَل کے معانیدیکھیے

جَل پِیپَل

jal piipalजल पीपल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

جَل پِیپَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہے عوام جل پیپل کو پانی کا پات کہتے ہیں

Urdu meaning of jal piipal

  • Roman
  • Urdu

  • is ka daraKht zamiin par bichhaa hotaa hai ruke hu.e paanii aur taalaabo.n me.n paida hotaa hai mazaa is ka tez aur kasaila hai avaam jal piipal ko paanii ka paat kahte hai.n

English meaning of jal piipal

Noun, Feminine

  • an aquatic plant, Commelina Clavata

जल पीपल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इसका पेड़ भूमि पर बिछा होता है स्थिर पानी और तालाबों में पैदा होता है स्वाद इसका तीखा और कसैला है लोग जल पीपल को पानी का पात कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیْپَل

برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل پِیپَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل پِیپَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone