تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیبی" کے متعقلہ نتائج

جَیبی

جیب (رک) سے منسوب یا متعلق، جیب، جیبا ،(ریاضی طبیعیات) نصف وتر کا یا اس سے متعلق.

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جِیبی

رک: جیب.

جَیبی مَوج

(نفسیات) ایسی لہر جس کا سطح سے بلندی تک جا کر اصل سطح پر واپس آنے کا ایک مرحلہ ہو.

جیبی کُتّا

بہت چھوٹا پالتو کتا، گرجی کتا.

جیبی گَھڑی

رک: جیب گھڑی.

جیبی کِتاب

جیبی بیاض، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی رُومال

a pocket-handkerchief

جِیبی چُنائی

(معماری) کچی پکی چنائی جس کی چھل یعنی سامنے کے ردے چونے سے اور اندر بھراو گارے یعنی مٹی سے چنا جائے، جِیبی چنائی

جِیبْیا

چھا لیہ کی ایک قسم جو حیدرآباد میں بہت مشہور ہے.

جی بیچْنا

جان خطرے میں ڈالنا ، مصیبت بھگتنا ؛ دل دینا ، جان کی بازی لگانا ، جان کا مودا کرنا.

جی بَیٹْھنا

رک : جی بُجھنا.

جی بَیٹھ جانا

become disappointed

جی بَیٹھا جانا

طبیعت نڈھال ہونا.

دو جِیبی

دو زبان والی ؛ (مجازاً) دو ھاری .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیبی کے معانیدیکھیے

جَیبی

jaibiiजैबी

وزن : 22

موضوعات: ریاضی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

جَیبی کے اردو معانی

صفت

  • جیب (رک) سے منسوب یا متعلق، جیب، جیبا ،(ریاضی طبیعیات) نصف وتر کا یا اس سے متعلق.

Urdu meaning of jaibii

  • Roman
  • Urdu

  • jeb (ruk) se mansuub ya mutaalliq, jeb, jeba, (riyaazii tabiiayaat) nisf vitr ka ya is se mutaalliq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَیبی

جیب (رک) سے منسوب یا متعلق، جیب، جیبا ،(ریاضی طبیعیات) نصف وتر کا یا اس سے متعلق.

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جِیبی

رک: جیب.

جَیبی مَوج

(نفسیات) ایسی لہر جس کا سطح سے بلندی تک جا کر اصل سطح پر واپس آنے کا ایک مرحلہ ہو.

جیبی کُتّا

بہت چھوٹا پالتو کتا، گرجی کتا.

جیبی گَھڑی

رک: جیب گھڑی.

جیبی کِتاب

جیبی بیاض، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی رُومال

a pocket-handkerchief

جِیبی چُنائی

(معماری) کچی پکی چنائی جس کی چھل یعنی سامنے کے ردے چونے سے اور اندر بھراو گارے یعنی مٹی سے چنا جائے، جِیبی چنائی

جِیبْیا

چھا لیہ کی ایک قسم جو حیدرآباد میں بہت مشہور ہے.

جی بیچْنا

جان خطرے میں ڈالنا ، مصیبت بھگتنا ؛ دل دینا ، جان کی بازی لگانا ، جان کا مودا کرنا.

جی بَیٹْھنا

رک : جی بُجھنا.

جی بَیٹھ جانا

become disappointed

جی بَیٹھا جانا

طبیعت نڈھال ہونا.

دو جِیبی

دو زبان والی ؛ (مجازاً) دو ھاری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone