تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَے مَنگَل" کے متعقلہ نتائج

مَنگل

سعد، نیک، مبارک، شبھ

مَنگَل وادی

دعائے خیر کرنے والا ؛ دوسروں کی خوشی چاہنے والا؛ مبارک باد دینے والا؛ خوش خبریاں سنانے والا ، دوسروں کے مفاد میں بولنے والا یا فلاح چاہنے والا ، وہ شخص جو دعائے خیر کرے ، خوش خبری سنانے والا شخص ۔

مَنگَل چار

کسی کی کامیابی یا خوش بختی کے لئے دعائیہ تقریب یا عبادت ؛ جشن ۔

مَنگَل بازار

منگل کے روز کسی مقام پر آ کر لگنے ولا بازار ، پینٹھ جو منگل کو لگے ۔

مَنگَل رُوپ

(ہندو) مراد : دلکش ، خوبصورت ۔

مَنگَل ہونا

جشن ہونا ، رونق ہونا ، چہل پہل ہونا

مَنْگَل کارَک

(ہندو) بہبود کار ، فلاح چاہنے والا ؛ فیض رساں ؛ خیرخواہ ؛ فائدہ پہنچانے والا شخص

مَنگَل راسی

(ہندو) خوش قسمتی ، خیر و عافیت یا راس ہونا

مَنگل بِلاوَل

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک غیرمعروف راگ ۔

منگل ونس

ایک شاعر

مَنْگل گانا

خوشی یا مبارک باد کے گیت گانا، خوشی میں گانا، خوشی منانا، خوشی کرنا

مَنْگَل آچار

festivity, rejoicing, celebration, any auspicious ceremony or observance

مَنگَل کاریَہ

(ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع ؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب

مَنگَل چَنڈی

(ہندو) ایک دیوی کا نام، دُرگاجی

مَنگَل کَنانا

خوشی کرانا ، جشن کا اہتمام کرنا ، منگل منوانا ، خوشی منانا ۔

مَنگل سَماچار

خوش خبری، بشارت، مژدہ، خیر و عافیت کی خبریں، اچھی خبریں

مَنْگَل سَماچارَک

(ہندو) بشارت دینے والا ، خوش خبری سنانے والا نیز خوش کرنے والا ، منگل وادی

مَنْگَل گَھٹ

ہندو مذۃب میں خوشی کے اوقات پر پوچا کی جگہ پر رکھنے جانے والا مٹکا، منگل کلش

مَنگل آچار کَرنا

(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا

مَنگَل کَلَس

(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں

مَنگَل جَنَک

سعد ، مبارک ؛ بامراد ، اقبال مند ؛ فائدہ بخش ، مفید ؛ فیض رساں ، منگل کاری ؛ نیک فال

مَنگل دُوار

(ہندو) اہم دروازہ ، محل کا بڑا دروازہ جو خاص خاص موقعوں پر کھولا جاتا ہے

مَنگَلی کانڑَہ

(موسیقی) کانڑہ راگ کی ایک قسم ۔

مَنگَلی گِیت

خوشی کا گیت ، شادی بیاہ یا مبارک بادی کا گیت ۔

مَنْگَل سُتْر

نیک فال کا تاگا

مَنگل گِیت

خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے

mongol

وضا حت: منگول کے استعمال کے بجائے Down's syndrome استعمال کرنا چاہیے ( صف معنی ۳ اور اسم معنی ۲ میں) م: a Down's syndrome baby; she suffers from Down's syndrome ۔.

مَنگَلوار

سہ شنبہ، منگل کا دن، پیر یا سوموار کے بعد کا دن

منگول

انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

چِتّی مَنْگَل

وہ گھوڑا جس کے سر گردن سینہ پان٘و اور دُم پر سفید داغ ہوں .

کُشَل مَنگَل

خیروعافیت، آرام، چین، خوشی

جَے مَنگَل

وہ بھون٘ری جو اکثر گھوڑے کے سرو ناصیہ و گردن پر ہوتی ہے اور شاز و نادر خصیے کے نزدیک بھی پائی جاتی ہے ایسا گھوڑا برکت والا سمجھا جاتا ہے.

ہَٹ مَنگل

موسیقی کی اصطلاح

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

اَندھا دُھند کِہ مَنْگَل گائِیاں

اندھیر مچا ہوا ہے

مَنگل مَنانا

خوشی منانا ، جشن منانا ۔

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

مَنْگَل دائی

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

مَنْگلی لوگ

people employed on occasions of rejoicing

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

مَنگولی زَبان

وہ زبان جو منگولی قوم بولتی ہے ۔

mangled

پِچّی

mongoloid

منگول باشندوں جیسا، خصوصاً چوڑے چپٹے زردی مائل چہرے والا۔.

mingled

مَخْلُوط

مَنگولِیائی

منگولیا (رک) کا ، منگولوں کا ، منگول نسل کا ۔

مَنْگَل دایَک

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

mangle

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

mingle

آمیزِش

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

مَنگلور ٹائِل

منگلور (ہندوستان) کا بنا ہوا کھپرا ۔

monoglot

ایک ہی زبان بولنے والا ۔.

مَنگولی

منگول قوم کی زبان کا ۔

مَنگُولا

چھوٹا سا پھندنا

mongolic

منگولوں کا یا اِن سے مُتعَلِق

mangler

مَشینی اِستری سے اِستری کَرنے والا

mongolism

وضا حت: mongolism کی جگہ اب Down's syndrome استعما ل کرنے کو ترجیح دی جا رہی ہے۔.

mingling

آمیز ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَے مَنگَل کے معانیدیکھیے

جَے مَنگَل

jai-ma.ngalजै-मंगल

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جَے مَنگَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بھون٘ری جو اکثر گھوڑے کے سرو ناصیہ و گردن پر ہوتی ہے اور شاز و نادر خصیے کے نزدیک بھی پائی جاتی ہے ایسا گھوڑا برکت والا سمجھا جاتا ہے.
  • ایک درخت جس کی لکڑی مظبوط ہوتی ہے اور اس سے میز کرسی اورآرائشی سامان بناتے ہیں.
  • راجا کی سواری کاتھی ہا.
  • سنگی٘ت کی ایک تال .
  • جے کار/کارا.

Urdu meaning of jai-ma.ngal

  • Roman
  • Urdu

  • vo bhuu nirii jo aksar gho.De ke sarv naasiiyaa -o-gardan par hotii hai aur shaaz-o-naadir Khasii.e ke nazdiik bhii paa.ii jaatii hai a.isaa gho.Daa barkat vaala samjhaa jaataa hai
  • ek daraKht jis kii lakk.Dii mazbuut hotii hai aur is se mez kursii aur aaraa.ishii saamaan banaate hai.n
  • raajaa kii savaarii kaathii ha
  • sangiiqat kii ek taal
  • jaykaar/kaaraa

English meaning of jai-ma.ngal

Noun, Feminine

  • a wood used in embellishing furniture
  • a royal elephant
  • a time signature in music

जै-मंगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह हाथी जिस पर विजयी राजा सवारी करता था।
  • संगीत में एक प्रकार का ताल। जय-मल्लार-० [सं०] संपूर्ण जाति का एक राग जिसमें सभी शुद्ध स्वर लगते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنگل

سعد، نیک، مبارک، شبھ

مَنگَل وادی

دعائے خیر کرنے والا ؛ دوسروں کی خوشی چاہنے والا؛ مبارک باد دینے والا؛ خوش خبریاں سنانے والا ، دوسروں کے مفاد میں بولنے والا یا فلاح چاہنے والا ، وہ شخص جو دعائے خیر کرے ، خوش خبری سنانے والا شخص ۔

مَنگَل چار

کسی کی کامیابی یا خوش بختی کے لئے دعائیہ تقریب یا عبادت ؛ جشن ۔

مَنگَل بازار

منگل کے روز کسی مقام پر آ کر لگنے ولا بازار ، پینٹھ جو منگل کو لگے ۔

مَنگَل رُوپ

(ہندو) مراد : دلکش ، خوبصورت ۔

مَنگَل ہونا

جشن ہونا ، رونق ہونا ، چہل پہل ہونا

مَنْگَل کارَک

(ہندو) بہبود کار ، فلاح چاہنے والا ؛ فیض رساں ؛ خیرخواہ ؛ فائدہ پہنچانے والا شخص

مَنگَل راسی

(ہندو) خوش قسمتی ، خیر و عافیت یا راس ہونا

مَنگل بِلاوَل

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک غیرمعروف راگ ۔

منگل ونس

ایک شاعر

مَنْگل گانا

خوشی یا مبارک باد کے گیت گانا، خوشی میں گانا، خوشی منانا، خوشی کرنا

مَنْگَل آچار

festivity, rejoicing, celebration, any auspicious ceremony or observance

مَنگَل کاریَہ

(ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع ؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب

مَنگَل چَنڈی

(ہندو) ایک دیوی کا نام، دُرگاجی

مَنگَل کَنانا

خوشی کرانا ، جشن کا اہتمام کرنا ، منگل منوانا ، خوشی منانا ۔

مَنگل سَماچار

خوش خبری، بشارت، مژدہ، خیر و عافیت کی خبریں، اچھی خبریں

مَنْگَل سَماچارَک

(ہندو) بشارت دینے والا ، خوش خبری سنانے والا نیز خوش کرنے والا ، منگل وادی

مَنْگَل گَھٹ

ہندو مذۃب میں خوشی کے اوقات پر پوچا کی جگہ پر رکھنے جانے والا مٹکا، منگل کلش

مَنگل آچار کَرنا

(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا

مَنگَل کَلَس

(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں

مَنگَل جَنَک

سعد ، مبارک ؛ بامراد ، اقبال مند ؛ فائدہ بخش ، مفید ؛ فیض رساں ، منگل کاری ؛ نیک فال

مَنگل دُوار

(ہندو) اہم دروازہ ، محل کا بڑا دروازہ جو خاص خاص موقعوں پر کھولا جاتا ہے

مَنگَلی کانڑَہ

(موسیقی) کانڑہ راگ کی ایک قسم ۔

مَنگَلی گِیت

خوشی کا گیت ، شادی بیاہ یا مبارک بادی کا گیت ۔

مَنْگَل سُتْر

نیک فال کا تاگا

مَنگل گِیت

خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے

mongol

وضا حت: منگول کے استعمال کے بجائے Down's syndrome استعمال کرنا چاہیے ( صف معنی ۳ اور اسم معنی ۲ میں) م: a Down's syndrome baby; she suffers from Down's syndrome ۔.

مَنگَلوار

سہ شنبہ، منگل کا دن، پیر یا سوموار کے بعد کا دن

منگول

انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

چِتّی مَنْگَل

وہ گھوڑا جس کے سر گردن سینہ پان٘و اور دُم پر سفید داغ ہوں .

کُشَل مَنگَل

خیروعافیت، آرام، چین، خوشی

جَے مَنگَل

وہ بھون٘ری جو اکثر گھوڑے کے سرو ناصیہ و گردن پر ہوتی ہے اور شاز و نادر خصیے کے نزدیک بھی پائی جاتی ہے ایسا گھوڑا برکت والا سمجھا جاتا ہے.

ہَٹ مَنگل

موسیقی کی اصطلاح

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

اَندھا دُھند کِہ مَنْگَل گائِیاں

اندھیر مچا ہوا ہے

مَنگل مَنانا

خوشی منانا ، جشن منانا ۔

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

مَنْگَل دائی

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

مَنْگلی لوگ

people employed on occasions of rejoicing

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

مَنگولی زَبان

وہ زبان جو منگولی قوم بولتی ہے ۔

mangled

پِچّی

mongoloid

منگول باشندوں جیسا، خصوصاً چوڑے چپٹے زردی مائل چہرے والا۔.

mingled

مَخْلُوط

مَنگولِیائی

منگولیا (رک) کا ، منگولوں کا ، منگول نسل کا ۔

مَنْگَل دایَک

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

mangle

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

mingle

آمیزِش

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

مَنگلور ٹائِل

منگلور (ہندوستان) کا بنا ہوا کھپرا ۔

monoglot

ایک ہی زبان بولنے والا ۔.

مَنگولی

منگول قوم کی زبان کا ۔

مَنگُولا

چھوٹا سا پھندنا

mongolic

منگولوں کا یا اِن سے مُتعَلِق

mangler

مَشینی اِستری سے اِستری کَرنے والا

mongolism

وضا حت: mongolism کی جگہ اب Down's syndrome استعما ل کرنے کو ترجیح دی جا رہی ہے۔.

mingling

آمیز ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَے مَنگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَے مَنگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone