تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کا ٹاپُو میں مَنْگَل" کے متعقلہ نتائج

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

کا ٹاپُو میں دَنگَل

ویرانے میں چہل پہل ، دھوم دھڑکا.

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

رک : جن٘گل جا بسانا.

کا ٹاپُو میں جا سونا

رک : جن٘گل جا بسانا (مجازاً) ، مرجانا.

کا ٹاپُو میں موتی کی قَدْر نَہِیں ہوتی

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی ہوتی ہے ، بھوکے کو جن٘گل میں موتی ملیں تو اسے کیا فائدہ

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کا ٹاپُو میں مَنْگَل کے معانیدیکھیے

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

kaa Taapuu me.n ma.ngalका टापू में मंगल

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کا ٹاپُو میں مَنْگَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

Urdu meaning of kaa Taapuu me.n ma.ngal

  • Roman
  • Urdu

  • viiraane me.n raunak chahl pahal ya a.ish nishaat ka saamaan Khushii aur ishrat ka daur dauraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

کا ٹاپُو میں دَنگَل

ویرانے میں چہل پہل ، دھوم دھڑکا.

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

رک : جن٘گل جا بسانا.

کا ٹاپُو میں جا سونا

رک : جن٘گل جا بسانا (مجازاً) ، مرجانا.

کا ٹاپُو میں موتی کی قَدْر نَہِیں ہوتی

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی ہوتی ہے ، بھوکے کو جن٘گل میں موتی ملیں تو اسے کیا فائدہ

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کا ٹاپُو میں مَنْگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone