تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑ" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑ کے معانیدیکھیے

جَڑ

ja.Dजड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

جَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دندان سازی) دانت کا وہ نکیلا حصہ جو مسوڑھے کے اندر جما رہتا ہے.
  • (مجازاً) بنیاد، اصل، مبداء، سبب.
  • درخت وغیرہ کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے، بیخ، بن.
  • سر چشمہ، من٘بع.
  • (نباتیات) وہ جڑیں جو نباتات میں سان٘س لینے کا ذریعے ہوتی ہیں ، انگ : Breathing roots
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔بیخ۔ بن۔ بنیاد۔
  • جڑنا (= عائد کرنا ، لگانا) (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل.

اسم، مذکر

  • سرد، بارد، ٹھنڈا، خنک ؛ بے حرکت، ساکن ؛ مردہ دل، سرد مہر، بے حس، جس پر کسی بات کا اثر نہ ہو ؛ بیوقوف، احمق، نامعقول، لغو، مورکھ، نادان ؛ بے جان، مادی، مجسم ؛ گونگا ؛ بے حس یا بیوقوف شخص.

شعر

English meaning of ja.D

Noun, Feminine

  • root
  • root, origin, foundation, base, basis
  • source, root cause

Noun, Masculine

  • winter

Adjective

  • foolish, blockheaded, stupid

जड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेड़ का धरती के अंदर वाला अंश, कारण, बुनियाद
  • पेड़-पौधों का वह भाग जो ज़मीन के अंदर रहता है; मूल
  • आधार स्थल; बुनियाद; नींव
  • आश्रय
  • किसी चीज़ का नीचे वाला भाग
  • वह भाग जिसमें कोई वस्तु गड़ी या फँसी होती है
  • किसी समस्या या विवाद की मुख्य वजह, कारण या सबब
  • वह अवस्था अथवा स्थिति जिसमें कोई स्पंदन न हो; अचेतन अवस्था।

विशेषण

  • जिसमें चेतना-शक्ति न हो। अचेतन।
  • जिसमें जीवन न हो। निर्जीव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone