تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jabiru" کے متعقلہ نتائج
jabiru کے لیے اردو الفاظ
jabiru کے اردو معانی
اسم
- ایک بڑے ڈیل والا سا رس یا لق لق Jabiru mycteria جو وسطی اور جنوبی امر یکا میں پا یا جاتا ہے۔.
- ایک سیا ہ گردن والا لق لق جو ایشیا اور آسٹر یلیا میں ہوتا ہے Xenorhyncus asiaticus ۔.
jabiru के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक बड़े डील वाला सारस या लुक लुक Jabiru mycteria जो वसती और जुनूबी अमरीका में पाया जाता है।
- एक स्याह गर्दन वाला लुक लुक जो एशिया और ऑस्ट्रेलिया में होता है Xenorhyncus asiaticus ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
jabiru
ایک بڑے ڈیل والا سا رس یا لق لق Jabiru mycteria جو وسطی اور جنوبی امر یکا میں پا یا جاتا ہے۔.
جَبری
جبر کی طرف منسوب، لازمی، زبردستی کا، زور یا دباؤ سے پیدا کردہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو اس کا قائل ہے کہ انسان مجبور محض ہے، جبریہ، جیومیٹری
جَبْڑے
جبڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، منْھ میں اوپر اور نیچے دونوں طرف کی ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا
جَبْڑا توڑ اَلْفاظ
ایسے لفظ جن کا تلفظ مشکل سے ادا ہو، ایسے شبد جن کے اچارن میں جبڑے پر زور پڑے، بھاری بھاری بڑے بڑے لفظ
zebra finch
زیبرا سہرہ؛ آسٹریلیا کا ایک چھوٹا پرند ہ Poephila guttata جس کے سر پر کالی سفید دھاریاں ہوتی ہیں، اسے گھروں میں پالا بھی جاتا ہے۔.
جبڑا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے
کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے
صَنْدُوقی جَبِیرَہ
(جبیریات) وہ صندوق نما تختہ بند جو ٹوٹی ہوئی ہڈّیوں پر لکڑی کی پتلی تختیوں وغیرہ اور کپڑے کی پٹیوں کی مدد سے باندھ دیا جاتا ہے ، پلاسٹر.
زیرِیں جَبْڑی
(حشر یات) حشرات کے سرکاس (کھوپڑی) اور تن کے اِتّصال سے نوّے درجے کا زاویہ بننے کی صُورت میں سرکار کا وہ لٹکاؤ جس کی بنا پر دہن نچلی جانب زمین کی طرف کُھلے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jabiru)
jabiru
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔