تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاسُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاسُوس کے معانیدیکھیے
جاسُوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جو ایک ملک کا سرکاری راز دوسرے ملک میں پہنچائے، مخبر، خبر دار
- جرم وغیرہ کی تحقیق کرنے والا شخص، تھانگی، شہر خبرا
صفت
- (خفیہ طور سے) کسی کے راز معلوم کرنے والا شخص، بھیدی، مخبر
- (برائی کی نیت سے) جستجو کرنے والا
اسم، مؤنث
- ایک بوٹی جو آن٘کھ کی دواؤں میں کام آتی ہے اور قوت میں خشخاش زبدی کے قریب قریب ہے، دوائے ارمنی، سُریانی میں کثوث لکھتے ہیں، افیمون
شعر
ہر گھڑی وہم میں گزرے ہیں نئے اخبارات
ترے کوچے میں گماں اپنا یہ جاسوس ہوا
غیر طرف کیونکہ نظر کر سکوں
خوف ہے تجھ عشق کے جاسوس کا
English meaning of jaasuus
जासूस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
विशेषण
- वह व्यक्ति, जो प्रायः छिपकर अपराधियों, प्रतिपक्षियों आदि की काररवाइयों का पता लगाता हो
- (बुरे इरादे से) छुप कर जाँच करने वाला
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक बूटी जो आँख की दवाओं में काम आती है और अफ़ीम के डोडे के समान प्रभावपूर्ण है
جاسُوس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاسُوس)
جاسُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔