تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاثِمَہ" کے متعقلہ نتائج

جاثِمَہ

(حیوانیات) اڈے پر بیٹھنے والے برند ، انہیں اکثر عصفوریہ بھی کہتے ہیں کیون٘کہ یہ عصفور یا گوریا سے زیادہ مشابہ ہوتے ہیں ، یہ نام ان پرندوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کے پیر نہ تو سباحہ کی مانند جھلی دار اور نہ شکاری چڑیوں کی طرح مضبوط ہوتے ہیں ، ان کے پیروں میں چار چار ان٘گوٹھے ہوتے ہیں ، تین سامنے اور ایک پیچھے ، ان کی مدد سے یہ درختوں پر بیٹھ سکتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاثِمَہ کے معانیدیکھیے

جاثِمَہ

jaasimaजासिमा

وزن : 212

موضوعات: حیوانیات جانور

  • Roman
  • Urdu

جاثِمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) اڈے پر بیٹھنے والے برند ، انہیں اکثر عصفوریہ بھی کہتے ہیں کیون٘کہ یہ عصفور یا گوریا سے زیادہ مشابہ ہوتے ہیں ، یہ نام ان پرندوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کے پیر نہ تو سباحہ کی مانند جھلی دار اور نہ شکاری چڑیوں کی طرح مضبوط ہوتے ہیں ، ان کے پیروں میں چار چار ان٘گوٹھے ہوتے ہیں ، تین سامنے اور ایک پیچھے ، ان کی مدد سے یہ درختوں پر بیٹھ سکتے ہیں .

Urdu meaning of jaasima

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) aDDe par baiThne vaale barnad, unhe.n aksar usfuur ye bhii kahte hai.n kiivankaa ye usfuur ya goriyaa se zyaadaa mushaabeh hote hai.n, ye naam un parindo.n ke li.e istimaal hotaa hai jin ke pair na to subah ha kii maanind jhilliidaar aur na shikaarii chi.Diyo.n kii tarah mazbuut hote hai.n, un ke pairo.n me.n chaar chaar anguuThe hote hai.n, tiin saamne aur ek piichhe, un kii madad se ye daraKhto.n par baiTh sakte hai.n

English meaning of jaasima

Noun, Masculine

  • species of birds with gripping talons that help them sit on a thin rope or wire, etc.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاثِمَہ

(حیوانیات) اڈے پر بیٹھنے والے برند ، انہیں اکثر عصفوریہ بھی کہتے ہیں کیون٘کہ یہ عصفور یا گوریا سے زیادہ مشابہ ہوتے ہیں ، یہ نام ان پرندوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کے پیر نہ تو سباحہ کی مانند جھلی دار اور نہ شکاری چڑیوں کی طرح مضبوط ہوتے ہیں ، ان کے پیروں میں چار چار ان٘گوٹھے ہوتے ہیں ، تین سامنے اور ایک پیچھے ، ان کی مدد سے یہ درختوں پر بیٹھ سکتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاثِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاثِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone