تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان پَر صَبر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان پَر صَبر کَرنا کے معانیدیکھیے

جان پَر صَبر کَرنا

jaan par sabr karnaaजान पर सब्र करना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جان پَر صَبر کَرنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) کسی کے ہاتھ سے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو کوسنے اور بد دعا دینے کے طورپر کہتی ہیں۔ ؎

Urdu meaning of jaan par sabr karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) kisii ke haath se ko.ii takliif pahunchtii hai to kosne aur baddu.a dene ke taur par kahtii hain।

जान पर सब्र करना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) किसी के हाथ से कोई तकलीफ़ पहुंचती है तो कोसने और बददुआ देने के तौर पर कहती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان پَر صَبر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان پَر صَبر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone