تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں" کے متعقلہ نتائج

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں کے معانیدیکھیے

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

piir aap dar-maa.nda hai.n, shafaa'at kis kii kare.nपीर आप दर-माँदा हैं, शफ़ा'अत किस की करें

نیز - پِیر آپ تو دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے, پِیر آپ ہی دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

ضرب المثل

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں کے اردو معانی

  • جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا
  • پیر صاحب خود ہی بیمار پڑے ہیں پھر علاج کس کا کریں گے
  • جس کی مدد چاہتے ہیں وہ خود ہی مصیبت میں پڑا ہے

पीर आप दर-माँदा हैं, शफ़ा'अत किस की करें के हिंदी अर्थ

  • जो स्वयं आश्रित हो वो किस के काम आएगा
  • पीर साहब स्वयं ही बीमार पड़े हैं फिर 'इलाज किस का करेंगे
  • जिसकी सहायता चाहते हैं वह स्वयं ही विपत्ति में पड़ा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone