تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان نِکَلْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
جان نِکَلْنا کے اردو معانی
- مرنا، جان کا بدن سے جدا ہونا
- ہمت ہارنا، دل چھوڑنا، ناگورا ہونا
- بہت زیادہ خوف کھانا، ڈرجانا
- مضطرب ہونا، بے چین ہونا، پریشان ہونا
- بہت زیادہ تکلیف ہونا، بہت زیادہ درد ہونا
- فریفتہ ہونا
English meaning of jaan nikalnaa
- life to depart, to die
जान निकलना के हिंदी अर्थ
- मरना, जान का शरीर से अलग होना
- साहस हारना, दिल छोड़ना, बुरा लगना
- बहुत अधिक भय खाना, डर जाना
- बेचैन होना, परेशान होना
- बहुत अधिक कष्ट होना, बहुत अधिक दर्द होना
- मोहित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان نِکَلْنا)
جان نِکَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔