تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَرِیبانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیبانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
اشتقاق: غَرَبَ
غَرِیبانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غریبوں کی طرح ، مسافر یا پردیسی کے مانند.
- غریبوں کے لائق ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی.
شعر
بوریا موجود ہے آنکھیں بھی فرش راہ میں
آئیے تو گھر ہے یہ حاضر غریبانہ مرا
وہ آہ و فغاں تیری بھلا کیوں ہی سنے گا
بسمل ترا انداز غریبانہ نہیں ہے
بادلو خدمت سلمیٰ میں یہ کہہ دو جا کر
کہ ترے شہر میں ہم آ کے غریبانہ چلے
English meaning of Gariibaana
Persian, Arabic - Adjective
- humble, poor, alien
Persian, Arabic - Adverb
- in a humble way
ग़रीबाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ग़रीबों के लायक़, निम्न कोटि का, साधारण
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- विनम्र तरीके से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَرِیبانَہ)
غَرِیبانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔