تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

جان ڈالْنا

روح پھونک دینا، جان ڈال دینا

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

مُردے میں جان ڈالْنا

مردے کو زندہ کر دینا ، طبیب کا قریب المرگ مریض کو ٹھیک کر دینا ۔

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

الفاظ کے معنی کو اُجاگر کردینا ، گفتگو کو موثر بنا دینا ، نئے معنی پہنانا.

جان جوکَھم میں ڈالْنا

جان خطرے میں ڈالنا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان ڈالْنا کے معانیدیکھیے

جان ڈالْنا

jaan Daalnaaजान डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جان ڈالْنا کے اردو معانی

  • روح پھونک دینا، جان ڈال دینا
  • تر و تازہ، یا قوی و توانا بنانا
  • بیدار کرنا، ولولہ پیدا کرنا
  • خوبصورتی پیدا کرنا، دل آویز بنانا
  • تر و تازگی بخشنا، نکھار پیدا کرنا

Urdu meaning of jaan Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruuh phuunk denaa, jaan Daal denaa
  • tar-o-taaza, ya qavii-o-tavaanaa banaanaa
  • bedaar karnaa, valavla paida karnaa
  • Khuubsuurtii paida karnaa, dil aavez banaanaa
  • tar-o-taazgii bakhshana, nikhaar paida karnaa

English meaning of jaan Daalnaa

  • give life to, energize, impart grace or beauty or taste, enhance the effect

जान डालना के हिंदी अर्थ

  • आत्मा फूँक देना, जान डाल देना
  • हराभरा, शक्तिशाली बनान
  • जगाना, जोश उत्पन्न करना
  • सुंदरता उत्पन्न करना, शोभा बनान
  • सौंदर्यता प्रदान करना, निखार उत्पन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان ڈالْنا

روح پھونک دینا، جان ڈال دینا

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

مُردے میں جان ڈالْنا

مردے کو زندہ کر دینا ، طبیب کا قریب المرگ مریض کو ٹھیک کر دینا ۔

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

الفاظ کے معنی کو اُجاگر کردینا ، گفتگو کو موثر بنا دینا ، نئے معنی پہنانا.

جان جوکَھم میں ڈالْنا

جان خطرے میں ڈالنا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone