Search results
Saved words
Showing results for "jaamdaanii"
Meaning ofSee meaning jaamdaanii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 2122
Tags: Lucknow
جامْدانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لکھنؤ) ایک قسم کا چار گوشہ زری باف بٹوا.
- وہ پیٹی یا صندوق جس میں پہننے کے کپڑے رکھتے ہیں ، بوغبند.
- کڑھا ہوا پھول دار کپڑا ، بوٹی دار مہین کپڑا .
- (آب براری) پانی کے مٹکے رکھنے کی جگہ ، بھنڈار خانہ.
- (آب براری) گرمی کے موسم میں رات کے وقت ہوا میں پانی کےآب خورے رکھنے کی جگہ.
- ابرک یا کاغذ کی صندوقچی جس میں بچے محرم کے دنوں میں گوٹا بھر کر رکھتے ہیں (لغات النساء) .
- بھولدار ، منقش ، کھدا ہوا ، جس پر کندہ کاری کی گئی ہو (دھات کے برتن وغیرہ کے لیے مستعمل).
Showing search results for: English meaning of jaamdaanee, English meaning of jaamdaani
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jaamdaanii)
jaamdaanii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone