تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامَہ سے نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

جامَہ نِکَل جانا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ذِہن سے نِکَل جانا

مُنہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

جامَہ سے باہَر ہو جانا

۔(کنایۃً) آپے سے باہر ہوجانا۔ خوشی یا غصّہ سے۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) بہت اِترانا۔ ؎

ہاتھوں سے نِکَل جانا

(زمین ، ملکیت یا کوئی شے) قبضے میں نہ رہنا ، تصرف میں بھی نہ رہنا قبضے سے جاتے رہنا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ۔

وَعدے سے نِکَل جانا

رک : وعدے سے پھرنا ، بات سے مکر جانا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

ہاتھوں میں سے نِکَل جانا

رک : ہاتھوں سے نکلنا ؛ مر جانا ۔

نَظَر سے نِکَل جانا

۔ نظر سے دور ہو جانا ، بچ نکلنا ۔

بات سے نِکَل جانا

قول سے بے قول ہو جانا، وعدے سے منحرف ہونا، زبان بدلنا

مُنھ سے نِکَل جانا

۔بیساختہ کوئی بات زبان سے نکل جانا۔ ؎

سَن سے نِکَل جانا

جلدی سے نکل جانا، زناٹے سے یا آواز کے ساتھ نکلنا

قَلَم سے نِکَل جانا

تحریر ہوجانا ، لکھ جانا .

قابُو سے نِکَل جانا

اختیار سے باہر ہوجانا ، بس سے باہر ہونا.

وَطَن سے نِکَل جانا

۔غریب الوطن ہونا ۔؎

پَنْجے سے نِکَل جانا

رک : پنجے سے چھوٹنا.

مَیدان سے نِکَل جانا

میدان چھوڑ دینا، مقابلے سے دستبردار ہونا، پرے ہٹ جانا

سونےکی چِڑْیا اُڑْنا یا ہاتھ سے نِکَل جانا

فائدہ پہچانے والے شخص کا ہاتھ سے نِکل جانا ، مِلی ہوئی قیمتی چیز کا ہاتھ سے جاتا رہنا.

ٹانْگ تَلے سے نِکَل جانا

۔(توبۃ النّصوح) دوسرا کوئی مجھ کو مات کردے تو البتہ میں اُس کی ٹانگ تلے سےنکل جاؤں۔

بات زَبان سے نِکَل جانا

بے ارادہ کہہ اٹھنا، بے قصد کوئی بات کہہ دینا

بات مُنھ سے نِکَل جانا

ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا، یکایک بول اٹھنا

مُردے کَفَن سے نِکَل جانا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

اَپْنے آپے سے نِکَل جانا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

رُوْح جِسْم سے نِکَل جانا

مرجانا، جان نکل جانا

دِل قابُو سے نِکَل جانا

رک : دل قابُو سے باہر ہونا

قَدَم بِیچ سے نِکَل جانا

کسی معاملے میں دخل نہ دینا ، کسی معاملے سے غیر متعلق ہو جانا ، تعلق نہ رہنا ، واسطہ نہ رہنا .

جان سَن سے نِکَل جانا

سہم جانا ، ڈر جانا ، دل دہل جانا ، (خوف یا حیرت سے) ہوش اُڑ جانا ، ہکا بکا رہجانا.

دِیدے سے ڈَر نِکَل جانا

گستاخ، بے ادب یا بیباک ہوجانا

تَلْووں سے لَگْنا تالُو سے نِکَل جانا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

کوئی بات مُنھ سے نِکَل جانا

کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا

پاوں تَلے سے زَمین نِکَل جانا

گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

گولی کان پَر سے نِکَل جانا

کسی آفت یا صدمہ سے بال بال بچ جانا

کان پَر سے گولی نِکَل جانا

۔دیکھو گولی کان پر سے نکل جانا۔

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا

خوف اور دہشت سے قیام کرنا مشکل ہونا، نہایت بیقراری ہونا

زَمِین پَیروں تَلے سے نِکَل جانا

قَدْموں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

گھبرا جانا، حواس باختہ ہونا، ہوش اڑ جانا

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

۔ (مجازاً) بدحواس ہوجانا۔ ؎ پاؤں تلے کی چیونٹی (عو) مجازاً) نہایت عاجز اور بے بس (فقرہ) خدا نہ کرے پاؤں تلے کی چیونٹی کو بھی ایسی مصیبت پڑے۔

سائے سے تَلْوار کے نِکَل جانا

تلوار کی زد سے بچ جانا

پَیروں نِیچے سے زَمِین نِکَل جانا

رک : پیروں تلے سے زمین نکل جانا.

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ سے نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

جامَہ سے نِکَل جانا

jaama se nikal jaanaaजामा से निकल जाना

محاورہ

جامَہ سے نِکَل جانا کے اردو معانی

  • جامہ (جامے) سے باہر ہونا

जामा से निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जामा (जामे) से बाहर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامَہ سے نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامَہ سے نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words