تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

۔ (مجازاً) بدحواس ہوجانا۔ ؎ پاؤں تلے کی چیونٹی (عو) مجازاً) نہایت عاجز اور بے بس (فقرہ) خدا نہ کرے پاؤں تلے کی چیونٹی کو بھی ایسی مصیبت پڑے۔

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا

خوف اور دہشت سے قیام کرنا مشکل ہونا، نہایت بیقراری ہونا

پاؤں تَلے کی زَمِین نِکَل جانا

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پَیروں تَلے سے نِکَل جانا

قَدْموں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

گھبرا جانا، حواس باختہ ہونا، ہوش اڑ جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

ٹانْگ تَلے سے نِکَل جانا

۔(توبۃ النّصوح) دوسرا کوئی مجھ کو مات کردے تو البتہ میں اُس کی ٹانگ تلے سےنکل جاؤں۔

پاوں تَلے سے زَمین نِکَل جانا

گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

پَیروں نِیچے سے زَمِین نِکَل جانا

رک : پیروں تلے سے زمین نکل جانا.

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

paa.nv tale se zamiin nikal jaanaaपाँव तले से ज़मीन निकल जाना

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا کے اردو معانی

  • ۔ (مجازاً) بدحواس ہوجانا۔ ؎ پاؤں تلے کی چیونٹی (عو) مجازاً) نہایت عاجز اور بے بس (فقرہ) خدا نہ کرے پاؤں تلے کی چیونٹی کو بھی ایسی مصیبت پڑے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words