تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھے سے نِکل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھے سے نِکل جانا

رک : ہتھے سے اکھڑنا (فرہنگ آصفیہ)

قابُو سے باہَر نِکل جانا

اختیار یا قدرت سے باہر ہونا

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

ابتدا ہی میں قابو سے نکل جانا ، آپے سے باہر ہونا ، کسی کا جھلا کر خفا ہو جانا ؛ معاملہ بن کر بگڑ جانا۔

جامے سے نِکل جانا

بہت ناخوش ہونا، بہت ناراض ہونا، آپے سے باہر ہوجانا

باچھوں سے نِکل جانا

منہ کے دونوں طرف بہہ جانا

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

تَکْلے کے سے بَل نِکل جانا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

رُوْح کا قالَبِ خاکی سے نِکل جانا

دم نکل جانا، مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھے سے نِکل جانا کے معانیدیکھیے

ہَتّھے سے نِکل جانا

hatthe se nikal jaanaaहत्थे से निकल जाना

محاورہ

دیکھیے: ہَتّھے سے اُکَھڑنا

ہَتّھے سے نِکل جانا کے اردو معانی

  • رک : ہتھے سے اکھڑنا (فرہنگ آصفیہ)
  • ہاتھ میں کچھ نہ رہنا ، ہاتھ سے نکل جانا۔

हत्थे से निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ रुक : हत्थे से उखड़ना (फ़र्हंग आसफ़िया)
  • ۲۔ हाथ में कुछ ना रहना, हाथ से निकल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھے سے نِکل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھے سے نِکل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words