تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِزاربَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِزاربَنْد کے معانیدیکھیے
اِزاربَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- فیتہ یا ڈوری وغیرہ جو پاجامے کے نیفے میں پرو کر کمرمیں باندھتے ہیں، کمربند
شعر
گویا گرہ بہانے کی ایک اس پہ تھی لگی
ناخن کے لگتے ہی جو نہ ٹھہرا ازار بند
کھلتا ہے قفل عیش مرا اس سے مصحفیؔ
جس کے ازار بند میں چھوٹی کلید ہے
English meaning of izaarband
Noun, Masculine, Singular
- girt, the string or tape to fasten the trousers at waist
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِزاربَنْد)
اِزاربَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔