تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اضافی" کے متعقلہ نتائج

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے

خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔

مَوسِمی عَوامِل

(نباتیات) بارش ، تپش ، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشو و نما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں ۔

مَوسِمی تَپ

رک : موسمی بخار ۔

مَوسِمی راگ

(موسیقی) کسی مخصوص موسم یا رُت سے متعلق یا نسبت رکھنے والا راگ ۔

مَوسِمی تَہہ

(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔

مَوسِمی کایا پَلَٹ

موسمی تبدیلی ، موسم بدل جانا ، موسمی تغیرات ۔

مَوسِمی بازار

وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

مَوصِل

وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اضافی کے معانیدیکھیے

اضافی

izaafiiइज़ाफ़ी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ قواعد قانونی

Roman

اضافی کے اردو معانی

صفت

  • مزید ، اور، اصلی یا مقررہ کے علاوہ.
  • جو اصلی مضمون کے علاسہ ہو، نفس مضمون پر پڑھایا ہوا ؛ خمنی ، فروعی ، حقیقی یا اصلی کی ضد.
  • وہ بات جو کسی شخص یا شے میں کسی کی نسبت سے پائی جائے، نسبتی (خصوصاً باپ دادا وغیرہ کی نسبت سے) ، ذاتی کی ضد.
  • (قانون) وہ ضابطہ جو اصلی قانون کی ٹھیک کاروائی کرانے کے لیے بنایا گیا ہو.
  • . (قواعد) وہ تعلق جو دو اسموں میں ’ اضافت ‘ (رک) کی بنا پرہو ، اضافت کی حالت .
  • (فلسفہ) شکیت کا نظریہ جس کی رو سے کُل علم اضافی ہے ، یعنی موقوف ہے جزئی واقعات ہر جو ہمارے اکتساب علم کی حالت میں اتفاقاً موجود تھے (لہذا جو کچھ معلوم ہے وہ موقوف ہے خاص مکان ، زمان اور ان شرائط وغیرہ کے تحت میں)

شعر

Urdu meaning of izaafii

Roman

  • maziid, aur, aslii ya muqarrara ke ilaava
  • jo aslii mazmuun ke alaasaa ho, nafas mazmuun par pa.Dhaayaa hu.a ; khumnii, phirvii, haqiiqii ya aslii kii zid
  • vo baat jo kisii shaKhs ya shaiy me.n kisii kii nisbat se paa.ii jaaye, nisabtii (Khusuusan baap daada vaGaira kii nisbat se), zaatii kii zid
  • (qaanuun) vo zaabtaa jo aslii qaanuun kii Thiik kaarrvaa.ii karaane ke li.e banaayaa gayaa ho
  • . (qavaa.id) vo taalluq jo do ismo.n me.n ' izaafat ' (ruk) kii banaa par ho, izaafat kii haalat
  • (falasfaa) shikyat ka nazariya jis kii ro se kul ilam izaafii hai, yaanii mauquuf hai juzi.i vaaqiyaat har jo hamaare ikatisaab-e-ilam kii haalat me.n ittifaaqan maujuud the (lihaazaa jo kuchh maaluum hai vo mauquuf hai Khaas makaan, zamaan aur un sharaa.it vaGaira ke tahat me.n

English meaning of izaafii

Adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے

خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔

مَوسِمی عَوامِل

(نباتیات) بارش ، تپش ، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشو و نما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں ۔

مَوسِمی تَپ

رک : موسمی بخار ۔

مَوسِمی راگ

(موسیقی) کسی مخصوص موسم یا رُت سے متعلق یا نسبت رکھنے والا راگ ۔

مَوسِمی تَہہ

(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔

مَوسِمی کایا پَلَٹ

موسمی تبدیلی ، موسم بدل جانا ، موسمی تغیرات ۔

مَوسِمی بازار

وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

مَوصِل

وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اضافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اضافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone