تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّے مارْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّے مارْنا

(پتنگ بازی) اُڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور جلدی جلدی کھینچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّے مارْنا کے معانیدیکھیے

ہَتّے مارْنا

hatte maarnaaहत्ते मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتّے مارْنا کے اردو معانی

  • (پتنگ بازی) اُڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور جلدی جلدی کھینچنا
  • مال اڑانا ؛ غبن کرنا
  • موقعے سے فائدہ اٹھانا ؛ کسی چیز کو قبضے میں لانا
  • ہاتھوں سے پکڑنا ، تھامنا (پلیٹس) دونوں ہاتھوں سے جلدی جلدی کھانا ؛ خوب ڈٹ کے کھانا ، کھاتے ہوئے بڑھ بڑھ کر ہاتھ مارنا ، ہڑپ کرنا

Urdu meaning of hatte maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (patang baazii) u.Dtii hu.ii patang kii Dor jaldii jaldii khiinchnaa
  • maal u.Daanaa ; Gaban karnaa
  • mauke se faaydaa uThaanaa ; kisii chiiz ko qabze me.n laanaa
  • haatho.n se paka.Dnaa, thaamnaa (pleTs) dono.n haatho.n se jaldii jaldii khaanaa ; Khuub DaT ke khaanaa, khaate hu.e ba.Dh ba.Dh kar haath maarana, ha.Dap karnaa

English meaning of hatte maarnaa

  • to seize with the hands, to seize an opportunity, to haul down quickly (as a flag, or a paper kite)

हत्ते मारना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ (पतंग बाज़ी) उड़ती हुई पतंग की डोर जल्दी जल्दी खींचना
  • ۱۔ हाथों से पकड़ना, थामना (प्लेट्स) । २। दोनों हाथों से जल्दी जल्दी खाना , ख़ूब डट के खाना, खाते हुए बढ़ बढ़कर हाथ मारना, हड़प करना
  • ۳۔ माल उड़ाना , ग़बन करना
  • ۵۔ मौके़ से फ़ायदा उठाना , किसी चीज़ को क़बज़े में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتّے مارْنا

(پتنگ بازی) اُڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور جلدی جلدی کھینچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّے مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّے مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone