تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِتاب کے معانیدیکھیے
عِتاب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر
مثال - ان میں ایک بھی ایسا نہیں جو فیضؔ کا قدر دان نہ ہو، ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر یہ عتاب کس لیے؟
- ڈانٹ ڈپٹ، ڈانٹ پھٹکار، ملامت
شعر
یہ مجھ کو محسوس ہو رہا ہے
فرحؔ پھر کوئی عتاب میں ہے
اس قدر آپ کا عتاب رہے
دل کو میرے نہ اضطراب رہے
کوئی بھی رت ہو ملی ہے دکھوں کی فصل ہمیں
جو موسم آیا ہے اس کے عتاب دیکھے ہیں
غصے میں برہمی میں غضب میں عتاب میں
خود آ گئے ہیں وہ مرے خط کے جواب میں
English meaning of 'itaab
'इताब के हिंदी अर्थ
عِتاب کے مترادفات
عِتاب کے متضادات
عِتاب سے متعلق محاورے
عِتاب کے قافیہ الفاظ
عِتاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِتاب)
عِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔