اردو، انگلش اور ہندی میں عتابوں کے معانیدیکھیے
عتابوں کے اردو معانی
اسم، جمع
- خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر
شعر
میں اذیت ناک لمحوں کے عتابوں میں رہا
درد کا قیدی بنا خانہ خرابوں میں رہا
احتیاط نگہ ناز تو دیکھے کوئی
مجھ پہ ہوتا ہے کرم بھی تو عتابوں کی طرح
گزر جائیں دن کاش ہنستے ہنساتے
کسے راس آیا عتابوں کا موسم
English meaning of 'itaabo.n
Noun, Plural
- Angers, furies
'इताबों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, बहुवचन
- क्रोध, क़हर, कोप, प्रकोप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عتابوں)
عتابوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔