تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِسْقا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِسْقا

(لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس

اِسْتِسْقا کی نماز

وہ دو رکعت نماز جو خشک سالی میں طلب باراں کی غرض سے اکثر بستی سے باہر جا کر مقرر طریقے سے پڑھی جاتی ہے

اِسْتِسْقائے زَقّی

ایک بیماری جس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور پیاس بہت لگتی ہے، جلند کی بیماری

قَلْبی اِسْتِسْقا

(طِب) دل كا جلندھر یعنی رطوبت بھر جانے كا مرض ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِسْقا کے معانیدیکھیے

اِسْتِسْقا

istisqaaइस्तिस्क़ा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: فقہ اسلام

اشتقاق: سَقِیَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِسْقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس
  • (مراداً): (خداے تعالیٰ سے) بارش کی دعا، مینھ برسنے کی خواہش، طلب باراں
  • (فقہ) وہ نماز جو طلب بارش کے لیے پڑھی جاتی ہے
  • (طب) مرض جلندھر جس میں مریض کی پیاس بہت بڑھ جاتی ہے، جس کے بعض اندرونی اعضا (پیٹ، گردہ، فوطہ، قلب، دماغ، یا پھیپھڑوں) کے جوف یا جھلی میں رطوبت بھر جانے کا مرض

Urdu meaning of istisqaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) paanii talab karnaa, pyaas
  • (muraadan)ha (Khade taala se) baarish kii du.a, miinh barasne kii Khaahish, talab baaraa.n
  • (fiqh) vo namaaz jo talab baarish ke li.e pa.Dhii jaatii hai
  • (tibb) marz jalandhar jis me.n mariiz kii pyaas bahut ba.Dh jaatii hai, jis ke baaaz andaruunii aazaa (peT, garda, fuutaa, qalab, dimaaG, ya pheph.Don) ke jof ya jhillii me.n ratuubat bhar jaane ka marz

English meaning of istisqaa

Noun, Masculine

  • asking for water
  • (i.e.) praying for rain
  • (Islamic Jurisprudence) a special kind of prayer (Namaz)
  • ( Medical) dropsy, oedema

इस्तिस्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( शाब्दिक) पानी माँगना, तृष्णा, पिपासा, प्यास
  • (अर्थात) (ईश्वर से) वर्षा की प्रार्थना करना, पानी बरसने की इच्छा, वर्षा चाहना
  • (इस्लाम धर्मशास्त्र) वह नमाज़ जो वर्षा-प्राप्ति के लिए पढ़ी जाती है
  • ( चिकित्सा) एक रोग जिसमें नाभि के पास पेट के चमड़े के नीचे की तह में पानी एकत्र हो जाता है, जिसके कुछ आंतरिक अंगों (पेट, वृक्क, अंडकोष, हृदय, भेजा या फेफड़ों) की झिल्ली में पानी भर जाने का रोग, जलंधर, जलोदर

اِسْتِسْقا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِسْقا

(لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس

اِسْتِسْقا کی نماز

وہ دو رکعت نماز جو خشک سالی میں طلب باراں کی غرض سے اکثر بستی سے باہر جا کر مقرر طریقے سے پڑھی جاتی ہے

اِسْتِسْقائے زَقّی

ایک بیماری جس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور پیاس بہت لگتی ہے، جلند کی بیماری

قَلْبی اِسْتِسْقا

(طِب) دل كا جلندھر یعنی رطوبت بھر جانے كا مرض ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِسْقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِسْقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone