تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْم" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِش کَرنا

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْم کے معانیدیکھیے

اِسْم

ismइस्म

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف روایات

اِسْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) ذات مسمیٰ صفت و جودیہ کے اعتبار سے ہو یا صفت عدمیہ کے اعتبار سے
  • (صرف) وہ کلمہ جس کے معنی مستقل ہوں اور اس میں زمانہ نہ پایا جائے
  • (ملازم، مزدور یا وظیفہ یاب وغیرہ کی) اسامی، نفری
  • اللہ تعا لیٰ کے کسی حلالی یا جمالی نام یا اسم اعظم (رک) کا ورد؛ بزرگان دین میں سے کسی کے نام کا وظیفہ، پڑھنت، (روایتی طور پر) کوئی خاص تاثیر رکھنے والی دعا
  • شخص، فرد
  • نام، وہ لفظ جو کسی شخص شے کیفیت وصف یا کام وغیرہ کا نام ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِثْم

گناہ، معصیت، اخلاقی یا مذہبی جرم

شعر

English meaning of ism

Noun, Masculine

  • name, denomination, appellation
  • (in Gram.) a noun
  • repeated recitation of any name of Allah

इस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाम
  • संज्ञा।
  • नाम,वह शब्द जिससे किसी व्यक्ति, जगह या जानवर की पहचान हो
  • नाम, संज्ञा।।

اِسْم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone