تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْمِ خاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ خاص کے معانیدیکھیے
اِسْمِ خاص کے اردو معانی
اسم
- (صَرف) وہ اسم جو کسی خاص شخص، شے یا مقام کا نام ہو، اسم معرفہ (معنی کے لحاظ سے اسم جامد کی پہلی قسم)، جیسے، علاءالدین، نواب شاہ، مہران
شعر
اس اسم خاص کی ترکیب سے بنا ہوں میں
محبتوں کے تلفظ سے کر نیا مجھ کو
اس نے اپنے پاس بٹھا کر اسم خاص کا ورد کیا
رمز مجھے معلوم نہ تھی اس تاریکی بیداری کی
English meaning of ism-e-KHaas
Noun
- proper noun
इस्म-ए-ख़ास के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- संज्ञा विशेष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْمِ خاص)
اِسْمِ خاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔