تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِراک" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِراک کے معانیدیکھیے

اِشْتِراک

ishtiraakइश्तिराक

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: شَرَکَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِشْتِراک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیداوار کے ذرائع پر مشترکہ قومی ملکیت کی تنظیم کا نظریہ یا تحریک، کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کی خریداری میں شرکت، ترکیب میں مستعمل، کام بقدر صلاحیت اور اجرت بقدر محنت کا نظام، تناسل میں شرکت، جفتی یا پیوند کاری، سوشلزم، کمیونزم، مارکسیزم
  • شرکت، ساجھا، شریک ہونا یا مشترک ہونا، رفاقت، میل جول، تعاون، شریک کار ہونا
  • شرک، خدا کی ذات یا صفات یا خصائص نبوت میں شریک کرنا یو ہونا
  • یکسانی، مطابقت، مشابہت

شعر

Urdu meaning of ishtiraak

  • Roman
  • Urdu

  • paidaavaar ke zaraa.e par mushtarkaa qaumii milkiyat kii tanziim ka nazariya ya tahriik, kisii aKhbaar ya risaale vaGaira kii Khariidaarii me.n shirkat, tarkiib me.n mustaamal, kaam baqdar salaahiiyat aur ujrat baqdar mehnat ka nizaam, tanaasul me.n shirkat, juftii ya paivand kaarii, soshlizm, kamyuunizam, maaraksiizam
  • shirkat, saajhaa, shariik honaa ya mushtark honaa, rifaaqat, mel jol, ta.aavun, shariik kaar honaa
  • shirk, Khudaa kii zaat ya sifaat ya Khasaa.is nabuvvat me.n shariik karnaa yuu honaa
  • yaksaanii, mutaabiqat, mushaabahat

English meaning of ishtiraak

Noun, Masculine

इश्तिराक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फसल की पैदावार से होने वाले उपार्जन पर साझे अधिकार के प्रबंधन का विचार या आन्दोलन, सोशलिज़्म, कम्यूनिज्म, साम्यवाद
  • भागीदारी, साझा, समानता, मेल-जोल, सहयोग, भागीदार बनना,
  • बहुदेववाद
  • एकरूपता, अनुकूलता, सादृश्यता

اِشْتِراک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone