تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِقاق" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِقاق

وضع، بناوٹ

اِشْتِقاقی

اشتقاق (رک) کی طرف منسوب

اِشْتِقاقِیات

کسی لفظ کے بارے میں یہ معلوم کرنے کا علم یا طریقہ کہ وہ کس طرح بنا ہے اور اس کی اصل یعنی ماخذ کیا ہے ، تجزیہ نا تحلیل صرفی .

صَنْعَتِ اِشْتِقاق

(شاعری) کلام میں چند الفاظ اس طرح لانا کہ ان لفظوں میں اصل کے حروف ترتیب وار موجود ہوں اور اصل میں جو معنی ہوں ان میں بھی باہم اتّفاق رکھتے ہوں یعنی لفظوں کا اشتقاق ایک ہی ہو.

مَحَلِّ اِشْتِقاق

محل اشتقاق وہ جگہ ہے جہاں مشتقات کا ماخذ معنوی حیثیت سے یکساں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِقاق کے معانیدیکھیے

اِشْتِقاق

ishtiqaaqइश्तिक़ाक़

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: قواعد بدیع

اشتقاق: شَقَّ

اِشْتِقاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وضع، بناوٹ
  • کسی مضمون سے دوسرا مضمون پیدا کرنا جو اسی سے ملتا جلتا ہو
  • شق پید اکرنا، اخذ کرنا
  • کسی نوع یا جنس سے دوسری نوع یا جنس کا پیدا ہونا
  • کسی کلمے سے دوسرا کلمہ بنایا جانا یا بنانا، لفظ کی اصل، ماخذ، مادہ تصریف یا گردان
  • ایک جملے یا شعر میں وہ ایسے لفظ لانا جن کا ماخذ ایک ہو، صنعت اشتقاق (یہ کلام کی ایک لفظی خوبی ہے)
  • لکڑی وغیرہ چیرنا، ایک لفظ سے دوسرے لفظ کا بنانا

English meaning of ishtiqaaq

Noun, Masculine

इश्तिक़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शैली, बनावट
  • किसी निबंध से दूसरा निबंध उत्पन्न करना जो उसी से मिलता जुलता हो
  • टुकड़ा उत्पन्न करना, निकालना
  • एक प्रजाति या लिंग से दूसरी प्रजाति या लिंग का जन्म होना
  • किसी वाक्य से दूसरा वाक्य बनाया जाना या बनाना, शब्द का मूल, वह शब्द जिससे किसी दूसरे शब्द की उत्पत्ति हो, संयुग्मन
  • एक वाक्य या शेर में वह ऐसे शब्द लाना जिनका स्रोत एक हो, शायरी कुछ शब्द क्रमवार ढंग से लाना जिनके मूल अर्थ समान हों (ये शायरी का शाब्दिक गुण है)
  • लकड़ी आदि का चीरना, एक शब्द से दूसरा शब्द बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِقاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِقاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone