تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشارَہ" کے متعقلہ نتائج

حاجَت

ضرورت

حاجَت رَوا

ضرورت، احتیاج یا آرزو پُوری کرنے والا

حاجَت بَڑْنا

ضروت پیش آنا .

حاجَت گاہ

ضرورت پوری ہونے کی جگہ ؛ پاخانہ ، جائے ضرور، بیت الخلا.

حاجَت روائی

ضرورت، احتیاج یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مطلب براری، مراد کا حصول

حاجَت طَلَب

رک : حاجت مند .

حاجَت مَنْدی

ضرورت، احتیاج

حاجَت خواہ

سائل، فقیر، محتاج

حاجَت بَرار

حاجت پُوری کرنے والا ، مراد برلانے والا .

حاجَت ہونا

پیخانہ لگنا، ہگاسا ہونا، رفعِ حاجت کی ضرورت پڑنا .

حاجَت مانگْنا

حاجت طلب کرنا، مراد مان٘گنا

حاجَت بَراری

حاجَت مِلْنا

ضرورت پوری ہونا ؛ مراد برآنا

حاجَت کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، ضروت بتلانا

حَاجَتْ رَوَائے عَالَم

حاجَت بَرآری

ضرورت یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مراد بر لانے کا عمل

حاجَت رَکْھنا

توقع کرنا ، اُمیدوار ہونا ، تعلق رکھنا .

حاجَت پِھرْنا

پیشاب پاخانہ کرنا .

حاجَت رَوا کَرْنا

خواہش پُوری کرنا، ضرورت پوری کرنا

حاجَتِ تَجْوِیْز

دریافت کی ضرورت

حاجَت رَفَع کَرْنا

ضرورت پوری کرنا، کسی کا کوئی کام نکالنا

حاجَت میں رَکھنا

قیدی کو حراست میں رکھنا

حاجَتِ ضَرُوری

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

حاجَت لے جانا

کسی کے پاس جا کر اپنی ضرورت یا احتیاج بیان کرنا.

حاجَت بَر آنا

مراد پوری ہونا ، مقصود حاصل ہوجانا ، آرزو پوری ہو جانا .

حاجَتِ ضَرُورِیَّہ

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

حاجَتِ تَفْتِیش

دریافت کی ضرورت

حاجَت طَلَب کَرْنا

خواہش مند ہونا ، غرض ظاہر کرنا ؛ مراد مان٘گنا.

حاجَت بَر لانا

مراد پوری کرنا ؛ ضرورت پوری کرنا .

حاجَتی

حاجت سے منسوب یا متعلق، حاجت مند، ضرورتمند، مراد خواہ

حاجَت پُوری کَرْنا

رک : حاجت بَر لانا .

حاجَت مَحسُوس ہونا

حاجَت پُوری ہونا

رک : حاجت بَرآنا .

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

۔(ف) مثل۔ خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں۔ (موقع) خصائل حمیدہ محتاج ثنا وصفت نہیں ہیں۔

حاجَت مَنْد

صاحب احتیاج، محتاج، ضروتمند، پریشان حال، خواہشمند

حُجَّت

دلیل، برہان، ثبوت، سند

حاجات

ضرورت، مراد، آرزو، خواہش، ضرورت، امیّد، پیشاب، پاخانہ کی ضرورت

حَضَت

حضرت (رک) کی بگڑی ہوئی شکل (زیاد تر بے تکلفی میں)

ہوجَت

(رک: حجت جو درست املا ہے) دلیل، برہان؛ جھگڑا نیز تو مَیں مَیں.

حُزَّتْ

گوشت کا لمبا ٹکڑا

ہَزَّت

قَضائے حاجَت

پاخانہ پھرنا، بول و براز سے فراغت حاصل کرنا

عِنْدَ الْحاجَت

ضرورت کے وقت، ضرورت پڑنے پر

رَفَعِ حاجَت

پاخانہ یا پیشاب کرنے کا عمل

نَمازِ حاجَت

جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت

حَجَّۃُ الْوِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا

حُجَّت پَکَڑْنا

ثبوت حاصل کرنا ، سند ماننا ، دلیل اختیار کرنا ، حجت پکڑی ہے.

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

حُجَّتِ لاطائِل

فضول ، دلیل یا اعتراض ، فضول ، جھگڑا .

دو روٹیوں کا حاجَت مَنْد

انتہائی بُھوکا، مفلس، قلاش شخص، محتاج

حُجَّتِ قَاطِعْ

کافی دلیل، مضبوط حجّت

حُجَّت باز

جسے زبانی بحث اور جھگڑے کی عادت ہو ، جھگڑالو ، لڑاکو.

حُجَّت بازی

جھگڑا، تکرار، بحثا بحثی

حُجَّتِ قاطِعَہ

کافی دلیل ، مضبوط دلیل ؛ وہ شخص جا کا قول سند ہو.

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

حُجَّۃُ الْحَق

(تصوف) انسانِ کامل یعنی صاحبِ مقام محمدی کو کہتے ہیں.

حَجَّۃُ البَلاغ

رسول مقبول صلعم کا آخری حج جس میں تبلیغ کا کام تکمیل کو پہنچا

حُجَّتِ اِلْزامی

دلیل جو ایسے مقدمات سے مرکب ہوتی ہے جو فریق مقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوتے ہیں اور ان کا مقصد معارض کو اس کی اپنی مسلم دلیلوں سے چپ کرنا ہوتا ہے.

حُجَّتُ البالِغَہ

حُجَّت لانا

دلیل پیش کرنا، استدلال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشارَہ کے معانیدیکھیے

اِشارَہ

ishaaraइशारा

نیز - اشارہ

اصل: عربی

وزن : 122

اِشارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل
  • غیرمحسوس اور غیر حاضر کو محسوس اور حاضر تصور کر کے اس کی طرف ایما یا کسی عضو کی حرکت
  • کسی عضو کی ادنیٰ حرکت، قدرے تحریک، چشم و ابرو سے یا کسی اور طرح منشا کا خفیف سا اظہار
  • خاص صورت بنانے یا کسی عضو کی نمایاں حرکت سے منشا کا اظہار (جیسے دائیں بائیں جانب گردن ہلانے سے انکار کی طرف اشارہ، پانچوں انگلیوں کو کنارے ملا کر منھ پر رکھنے سے کھانے کی طرف اشارہ، خاص ادائوں سے مستی کی جانب اشارہ، وغیرہ)
  • اذن، مرضی، منشا، حکم، تحریک، ایما، تقاضا، اقتضا
  • محبت بھری یا محبت انگیز نظر، نظر بازی، غمزہ، کرشمہ، معشوقانہ ناز و انداز
  • الفاظ یا عبارت میں کسی مفہوم کا مبہم قرینہ، اجمالی ذکر یا معلومات جو تفصیل کی بنیاد ہو، اجمال، مختصر نوٹ، حاشیہ، صراحت کی ضد
  • مقررہ نشان افعال خاکے آثار آواز خطوط الفاظ یا منصوبات اور جھنڈیوں وغیرہ سے مطلب کا اظہار (جیسے تیر کے نشان سے اس سمت رخ کرنے کا اشارہ جدھر اس کی نوک ہے، گنل ڈائون ہونے سے اس امر کا اشارہ کہ ریلوے لائن صاف ہے، یا جیسے اسکائوٹنگ، شہری دفاع، ڈر وغیرہ کے اشارے)
  • تلمیح، حوالے یا سیاق و سباق سے کسی امر کی طرف رہنمائی
  • درپردہ تمریض یا چوٹ
  • (قواعد) وہ اسم جس سے کسی شخص یا چیز کی طرف اشارہ کریں
  • (ادب) تشبیہ، استعارہ اور مجاز کے علاوہ روایتی یا رسمی طور پر کسی مفہوم کی طرف رہنمائی، علامت، رمز
  • (تصوف) دل کے رجحان کا اعمال و افعال سے اظہار جو بوجہ لطافت معنی عبارت اور الفاظ میں ادا نہ ہو سکے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

شعر

English meaning of ishaara

Noun, Masculine

इशारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख या हाथ से किसी चीज़ को दिखाना या बताना
  • संकेत, इंगित, ईमा, तात्पर्य, मतलब ।।

اِشارَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone