تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِس کے معانیدیکھیے
اِس کے اردو معانی
ضمیر، دیگر
- 'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ
- (قدیم) یہ
شعر
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
English meaning of is
Pronoun, Other
- This
इस के हिंदी अर्थ
सर्वनाम, अन्य
- अन्य पुरुष निकटवर्ती 'यह' सर्वनाम का तिर्यक रूप या अर्थ; 'यह' का विभक्ति से पूर्व लगने वाला रूप।
اِس کے مترادفات
اِس سے متعلق کہاوتیں
اِس کے قافیہ الفاظ
اِس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِس)
اِس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔