تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْسال" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْسال کے معانیدیکھیے

اِرْسال

irsaalइर्साल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب حدیث

اشتقاق: رَسَلَ

اِرْسال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنے یا بھیھے جانے کا عمل، بھیجنا، روانہ کرنا
  • پیغمبر بنا کر بھیجا
  • (طب) فاسد خون نکلنے کے لیے جونک لگوانا
  • (اصول حدیث) تابعی کی اس حدیث میں جو اس نے آنحضرت صلعم سے روایت کی ہو کسی صحابی کا ذکر نہ ہونا، حدیث کا مرسل ہونا
  • (اوپر سے نیچے) چھوڑنا، لٹکانا، نیز لٹکانا
  • مجاز مرسل کے انیس علاقوں میں سے کسی علاقے کا وجود
  • مال گزاری یا کرایہ وغیرہ جو وصول کر کے مالک کو یا سرکار کو بھیجا جائے

شعر

English meaning of irsaal

Noun, Masculine

इर्साल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जगह से दूसरी जगह भेजने या भेहे जाने का भाव
  • किसी के पास कोई चीज़ भेजना
  • प्रेषण, भेजना, भूलना, उपहार, भेट, तोहफ़ा
  • लगान या मालगुज़ारी को नियत समय पर पहुँचाना

اِرْسال کے مترادفات

اِرْسال کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْسال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْسال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone