تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے" کے متعقلہ نتائج

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے کے معانیدیکھیے

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

humaayuu.n kii gu.Diyaa 'iraaqii ke laat maareहुमायूँ की गुड़िया 'इराक़ी के लात मारे

  • Roman
  • Urdu

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے کے اردو معانی

  • ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.

Urdu meaning of humaayuu.n kii gu.Diyaa 'iraaqii ke laat maare

  • Roman
  • Urdu

  • har ek apne himaayatii ke bharose par phuultaa hai, hauslaamand kamzor bhii ho to taaqatvar se bhi.D jaataa hai, himmat vaala shaKhs apne se zabardast se bhii ba.Dh jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone