تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْصاف" کے متعقلہ نتائج

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

رَصِیف

سنگ بستہ راستہ

رَسِید بُک

رسیدوں کی کتاب، رسیدوں کی کاپی

رَسِیدِ نَقْد

cash receipt or memo

رَسِیلا پَن

رسیلا کا اسم کیفیت، تازگی، شادابی شیرینی

رَسِید طَلَب

لفافہ یا پارسل وغیرہ جس کی جوابی رجسٹری کرائی گئی ہو اور رسید کا فارم اس کے ساتھ منسلک ہو.

رَسِیلی آنکھ

وہ آنکھ جس میں نشہ کی سی کیفیت ہو، مخمور آنکھ، لگاوٹ بھری آنکھ (عموماً جمع میں مستعمل)

رَسِید بَہی

receipt book

رَسِیدی ٹِکَٹ

وہ سرکاری ٹکٹ جو بیس روپے سے زیادہ رقم کی رسید پر لگایا جاتا

رَسِیلا

رس بھرا، عرق دار، شاداب

رَسِیلی

رسیلا رک کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

رَسِیلی باتیں

میٹھی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں

رَسِیدِ اِلْزام

(قانون) وہ رسید جو مدعی کو تھانے میں دی جاتی ہے

رَسِیلی آواز

وہ آواز جس کے سننے سے لطف آئے، میٹھی زبان، سریلی آواز

رسیدنی

پہنچنے کے قابل

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

رَسِید

کسی (شخص یا شے) کے پہنچنے یا وصول ہونے کا عمل نیز وہ نوشتہ یا زبانی اطلاع جس میں پہچنے یا وصول ہونے کا مضمون ہو

رَثِیتی

وہ مرض جو شدید زخم سے تعلق رکھتا ہے.

رَسیلی بولی

نرم بولی، بھلا معلوم ہونے والا لب و لہجہ

رَسِیلی آنکھیں

drooping eyes

رَسِید رَسِیدا

کمال پر پہنچا ہوا ، کامل ، عارف

رَسِیم

خوش رفتار ، تیز رفتار

رَثِیث

بوسیدہ ؛ زخم آلودہ ؛ ٹکڑوں میں بٹا ہوا ؛ قریب الختم.

رَثِیت

طب: اعصاب یا جوڑوں کی تکلیف جس کے باعث عموماً مرض بھی ہوجاتا ہے، گٹھیا

رَسِیدَگی

(پھل وغیرہ کے) پک جانے یا تیار ہو جانے کا کیفیت، پختگی

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

رَسِید جاری کَرنا

issue receipt

رَسِیدَگان

پہنچے ہوئے ، رسائی پائے ہوئے ، باریاب شدہ ، عرفاء

رَسِید ہونا

جا پڑنا

رَسِید دینا

(کسی چیز کے) پہنچنے کا کاغذ لکھ دینا، تحریری ثبوت دینا، وصولیابی کی تحریر لکھ دینا

رَسِید کَرْنا

لگانا، مارنا، جڑنا

رَسِید کاٹْنا

وصولیابی کی رسید دینا

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

رَسِید تَک نَہ دینا

بے خبر رکھنا ، اقرار نہ کرنا ، اقراری نہ ہونا

رَسِنْدَہ

پہنچنے والا، باربابی پانے والا

راسِخُ الْاِعْتِقاد

اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا، وہ جس کا عقیدہ مضبوط ہو، جس کا ایمان پُختہ ہو

رَسِکا

گنّے کا رس، لسی قند و گرم مسالحہ مِلی ہوئی

رَسِک

مزیدار، چٹپٹا، پُرلُطف، خوشگوار

رَسِیاوَل

رک : رَسوائی

جُزْوْ رَسِی

۔مونث۔ بخل۔ کنجوسی۔ اس جگہ جزرسی بولتے ہیں۔

حُکّام رَسی

حکام رس کا اسم کیفیت، حاکموں سے میل جول

نُکتَہ رَسی

باریک باتوں کو سمجھنے کی صلاحیت، تیز فہمی، دقیقہ رسی

مُعامَلَہ رَسی

معاملہ فہمی ، کاروبار سے پوری واقفیت رکھنا ۔

پَنْج رَسی

رک : پنج رس.

پَن٘چ رَسی

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

خُدا رَسی

اللہ تک رسائی ، معرفت.

خَیرِیَّت رَسی

خیر و رافیت سے پہنچنا ، خیریت سے پہنچنے کی کیفیت .

سُخَن رَسی

بات کی تہہ کو پانے کی صلاحیت ؛ سُخن فہمی .

جُز رَسی

ذہانت

سُراغ رَسی

سُراغ رسانی، کھوج لگانا، تلاش کرنا

فَریاد رَسی

انصاف، داد رسی، فریاد کو پہنچنا

زُود رَسی

جلدی پہن٘چنا

مَضَرَّت رَسی

हानि पहुँचना ।।

دَسْتْ رَسی

امداد، دستگیری

مَعْنیٰ رَسی

معنی سے معنی نکالنے کا فن، تیز فہمی، عقل مندی، دانائی

عَدَم رَسی

کسی چیز کے نہ پہنچنے یا ادا نہ ہونے کا عمل.

حَق رَسی

حق تک پہن٘چنے کا طریقہ، سیدھا راستہ، نیکی کی راہ، عدل

پَیغام رَسی

संदेश पहुँचना, पयाम जाना।

باز رَسی

feedback, information about the result of a process, experiment, etc., a response

غایَت رَسی

انتہا کو پہنچنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْصاف کے معانیدیکھیے

اِنْصاف

insaafइंसाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانون

اشتقاق: نَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْصاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی معاملے کا) غیر جانبداری سے فیصلہ، حقیقت پسندی، عدل و داد
  • (مجازاً) حق، واجبی حقوق
  • (مجازاً) قانون

شعر

Urdu meaning of insaaf

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii mu.aamle ka) Gair jaambdaarii se faisla, haqiiqat pasandii, adal-o-daad
  • (majaazan) haq, vaajibii huquuq
  • (majaazan) qaanuun

English meaning of insaaf

Noun, Masculine

इंसाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( किसी मामले का) निष्पक्ष फ़ैसला, न्यायोचित फ़ैसला, न्याय, अदल
  • ( लाक्षणिक) अनिवार्य कर्तव्य, हक़
  • (लाक्षणिक) क़ानून

اِنْصاف کے مترادفات

اِنْصاف کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

رَصِیف

سنگ بستہ راستہ

رَسِید بُک

رسیدوں کی کتاب، رسیدوں کی کاپی

رَسِیدِ نَقْد

cash receipt or memo

رَسِیلا پَن

رسیلا کا اسم کیفیت، تازگی، شادابی شیرینی

رَسِید طَلَب

لفافہ یا پارسل وغیرہ جس کی جوابی رجسٹری کرائی گئی ہو اور رسید کا فارم اس کے ساتھ منسلک ہو.

رَسِیلی آنکھ

وہ آنکھ جس میں نشہ کی سی کیفیت ہو، مخمور آنکھ، لگاوٹ بھری آنکھ (عموماً جمع میں مستعمل)

رَسِید بَہی

receipt book

رَسِیدی ٹِکَٹ

وہ سرکاری ٹکٹ جو بیس روپے سے زیادہ رقم کی رسید پر لگایا جاتا

رَسِیلا

رس بھرا، عرق دار، شاداب

رَسِیلی

رسیلا رک کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

رَسِیلی باتیں

میٹھی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں

رَسِیدِ اِلْزام

(قانون) وہ رسید جو مدعی کو تھانے میں دی جاتی ہے

رَسِیلی آواز

وہ آواز جس کے سننے سے لطف آئے، میٹھی زبان، سریلی آواز

رسیدنی

پہنچنے کے قابل

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

رَسِید

کسی (شخص یا شے) کے پہنچنے یا وصول ہونے کا عمل نیز وہ نوشتہ یا زبانی اطلاع جس میں پہچنے یا وصول ہونے کا مضمون ہو

رَثِیتی

وہ مرض جو شدید زخم سے تعلق رکھتا ہے.

رَسیلی بولی

نرم بولی، بھلا معلوم ہونے والا لب و لہجہ

رَسِیلی آنکھیں

drooping eyes

رَسِید رَسِیدا

کمال پر پہنچا ہوا ، کامل ، عارف

رَسِیم

خوش رفتار ، تیز رفتار

رَثِیث

بوسیدہ ؛ زخم آلودہ ؛ ٹکڑوں میں بٹا ہوا ؛ قریب الختم.

رَثِیت

طب: اعصاب یا جوڑوں کی تکلیف جس کے باعث عموماً مرض بھی ہوجاتا ہے، گٹھیا

رَسِیدَگی

(پھل وغیرہ کے) پک جانے یا تیار ہو جانے کا کیفیت، پختگی

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

رَسِید جاری کَرنا

issue receipt

رَسِیدَگان

پہنچے ہوئے ، رسائی پائے ہوئے ، باریاب شدہ ، عرفاء

رَسِید ہونا

جا پڑنا

رَسِید دینا

(کسی چیز کے) پہنچنے کا کاغذ لکھ دینا، تحریری ثبوت دینا، وصولیابی کی تحریر لکھ دینا

رَسِید کَرْنا

لگانا، مارنا، جڑنا

رَسِید کاٹْنا

وصولیابی کی رسید دینا

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

رَسِید تَک نَہ دینا

بے خبر رکھنا ، اقرار نہ کرنا ، اقراری نہ ہونا

رَسِنْدَہ

پہنچنے والا، باربابی پانے والا

راسِخُ الْاِعْتِقاد

اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا، وہ جس کا عقیدہ مضبوط ہو، جس کا ایمان پُختہ ہو

رَسِکا

گنّے کا رس، لسی قند و گرم مسالحہ مِلی ہوئی

رَسِک

مزیدار، چٹپٹا، پُرلُطف، خوشگوار

رَسِیاوَل

رک : رَسوائی

جُزْوْ رَسِی

۔مونث۔ بخل۔ کنجوسی۔ اس جگہ جزرسی بولتے ہیں۔

حُکّام رَسی

حکام رس کا اسم کیفیت، حاکموں سے میل جول

نُکتَہ رَسی

باریک باتوں کو سمجھنے کی صلاحیت، تیز فہمی، دقیقہ رسی

مُعامَلَہ رَسی

معاملہ فہمی ، کاروبار سے پوری واقفیت رکھنا ۔

پَنْج رَسی

رک : پنج رس.

پَن٘چ رَسی

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

خُدا رَسی

اللہ تک رسائی ، معرفت.

خَیرِیَّت رَسی

خیر و رافیت سے پہنچنا ، خیریت سے پہنچنے کی کیفیت .

سُخَن رَسی

بات کی تہہ کو پانے کی صلاحیت ؛ سُخن فہمی .

جُز رَسی

ذہانت

سُراغ رَسی

سُراغ رسانی، کھوج لگانا، تلاش کرنا

فَریاد رَسی

انصاف، داد رسی، فریاد کو پہنچنا

زُود رَسی

جلدی پہن٘چنا

مَضَرَّت رَسی

हानि पहुँचना ।।

دَسْتْ رَسی

امداد، دستگیری

مَعْنیٰ رَسی

معنی سے معنی نکالنے کا فن، تیز فہمی، عقل مندی، دانائی

عَدَم رَسی

کسی چیز کے نہ پہنچنے یا ادا نہ ہونے کا عمل.

حَق رَسی

حق تک پہن٘چنے کا طریقہ، سیدھا راستہ، نیکی کی راہ، عدل

پَیغام رَسی

संदेश पहुँचना, पयाम जाना।

باز رَسی

feedback, information about the result of a process, experiment, etc., a response

غایَت رَسی

انتہا کو پہنچنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْصاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْصاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone