تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْکِساری" کے متعقلہ نتائج

مَیلان

جھکاؤ، رحجان نیز التفات، توجہ

مَیلان اُفُق

(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔

میلان مزاج

طبیعت یا مزاج کا رجحان، توجہ میل طبع

مَیلان دینا

جھکانا ، ٹیڑھا کرنا ، خم کرنا ۔

مَیلان طَبِیعَت

رک : میلانِ طبع ۔

مِلان

ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا‏

مَیلان ہونا

رجحان یا رغبت ہونا ؛ جھکاؤ ہونا ۔

مَیلانِ دِل

دل کا رجحان ، دلی توجہ ، دلی خواہش ۔

مَیلان کَرنا

رجوع ہونا ، جھکنا

مَیلان طَبع

طبیعت یا مزاج کا رجحان ، توجہ ، میل ِطبع ، فطری رغبت ۔

مَیلانِ طَبَعی

رک : میلانِ طبع ، فطری رجحان ۔

مَیلان خَاطر

من کا جھکاو، جھکاو، دلچسپی، مطلب

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مَیلانات

میلان (رک) کی جمع، رجحانات.

مِلان نَظَر

apparent size

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مِلان بوجھ

specific gravity

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

ملیں

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مِلان مِلانا

adjust the accounts (of land under cultivation)

میلوں

میلہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، جشن کا دن، دیو درشن کا دن، عید کا دن، خوشی منانے کا دن

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

مِلَن

ملاقات، وصل، ملنا، ملاپ، میل، مطابقت

مالَن

مالی قوم کی عورت، پھول بیچنے والی

مَلَن

(شال بافی) شال کی سطح کے اُبھرے ہوئے تار کاٹنے اور صاف کرنے کا چُھری کی وضع کا دھار دار آلہ یا اوزار .

میلَن

ملاقات، اکھٹا ہونا، ایک دوسرے سے ملنا، اتحاد، شرکت، ربط ضبط (کسی میں) گھلنا آمیزش، مرکب، مڈبھیڑ

melon

گَرْما

moulin

برف کے تودے میں سیدھی گہری نالی جو کسی دراڑ میں پانی مرنے سے بن جا ئے ۔.

مولوں

قیمت کے لحاظ سے، قیمتا، قیمت میں، داموں پر، نرخ پر

مُولَن

تمام تر، واقعی، یقیناً

مَلِن

افسردہ، اداس، بیتاب، بے چین، مضطرب

مِیلَن

آنکھیں موندنے کا عمل

mullein

جنس Verbascum کی ایک بُوٹی جسکے پتّے روئیں دار اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔.

mullion

کھڑکی میں لگی ہوئی سلاخ یا پٹی ، میاں پٹی جو اسے دو ّحصوں میں تقسیم کرتی ہے (قب: TRANSOM).

million

(جمع یہی یا (معنی ۲ میں) millions) (بطور واحد اس سے پہلے a یا one آتا ہے ) ہزار دفعہ ہزار ( یا دس لاکھ).

مُؤَلَن

جمعرات کا دن (ایام جہالت میں) ۔

مِیلوں

کئی میل تک، دور تک.

مُلّاں

رک : مُلا ۔

مَلْعُون

جس پر لعنت کی گئی ہو، لعنت کیا گیا، پھٹکارا ہوا، قابل لعنت، مردود، لعین، دھتکارا ہوا

مَلاعِن

لعن طعن کی باتیں، مکروہ، قابل ملامت چیزیں

مَلاعِین

ملعون کی جمع، بہت سے ملعون، لعنت ملامت کے لوگ، مردود، نفرت زدہ لوگ

مَلاعُون

رک : ملعون جو اس کا رائج املا ہے (بطور طنز و تنفر مستعمل)

مُعْلِن

اعلان کرنے والا، اشتہار نکالنے والا، منادی، اشتہاروں میں المعلن لکھ کراس کے تحت میں اعلان کرنے والے کا نام لکھتے ہیں

مُلاعِن

لعن طعن کرنے والا شوہر

عَمْلوں

عمل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

عامِلِین

۱. عامل (رک) کی جمع ، عمل کر نے والے ، محرک.

ماء العین

چشمے کا پانی

عُمّالان

عُمال (رک) کی جمع ، والیان ، بہت سے حاکم .

ضِیائی مَیلان

(نباتیات) روشنی کے زیرِ اثر ناجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکاو جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا (انگ : Photosphere) .

مَذہَبی مَیلان

مذہب کی طرف جھکاؤ ، مذہبی رجحان ۔

طَبْعی مَیلان

فطری جھکاؤ ، پیدائشی خواہش یا رغبت .

مِقناطِیسی مَیلان

رک : مقناطیسی سمت

جِبِلّی مَیَلان

فطری رجحان ، طبعی لگاؤ .

زاوِیَۂ مَیلان

جُھکاؤ کا زاویہ

نَقْلِ مَیلان خَسرَہ

(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے

مَلْعُون قَرار دینا

رک : ملعون ٹھہرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْکِساری کے معانیدیکھیے

اِنْکِساری

inkisaariiइंकिसारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

اِنْکِساری کے اردو معانی

صفت

  • (عوام) خاکساری، عاجزی، انکسار

    مثال سکینہ نے شادی کی تجویز انکساری کے ساتھ قبول کر لی

صفت

  • انکسار سے منسوب، توڑنے والا، تقسیم کرنے والا

    مثال اس غرض کو حاصل کرنے کے لیے انکساری جالی کے ذریعے جھری ج پر ایک تنگ جھری کا طیف بنانا چاہیے۔ (۱۹۳۹، طبیعی مناظر ، ۳۶)

شعر

Urdu meaning of inkisaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (avaam) Khaaksaarii, aajizii, inkisaar
  • inkisaar se mansuub, to.Dne vaala, taqsiim karne vaala

English meaning of inkisaarii

Adjective

  • ( Colloquial) humility, humbleness

    Example Sakina ne shadi ki tajwiz inkisari ke sath qubul kar li

Adjective

  • the being broken

इंकिसारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( अवाम) अतिविनम्रता, विनयशीलता, ख़ाकसारी

    उदाहरण सकीना ने शादी की तजवीज़ इंकिसारी के साथ क़ुबूल कर ली

विशेषण

  • तोड़ने वाला, वितरण करने वाला

اِنْکِساری کے مترادفات

اِنْکِساری سے متعلق دلچسپ معلومات

انکساری اول مکسور، لفظ ’’انکسار‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’انکساری‘‘ بے ضرورت اور واجب الترک ہے۔ اس میں چھوٹی ی کوئی کام نہیں کر رہی ہے، فاضل محض ہے۔ حالی ؎ خاکساروں سے خاکساری تھی سر بلندوں سے انکسار نہ تھا صحیح: ان کا انکسار حد سے بڑھا ہوا تھا۔ غلط: ان کی انکساری حد سے بڑھی ہوئی تھی۔ غلط: ان کی گفتگو میں انکسار ی نہ تھی، غرور تھا۔ صحیح: ان کی گفتگو میں انکسار نہ تھا، غرور تھا۔ انگریز یہ لفظ ہمارے یہاں مختلف شعرا نے برتا ہے، لیکن اس کی اصل اور تلفظ کے بارے میں کلام ہے۔ مندرجہ ذیل مثالیں دیکھئے ؎ شاہ حاتم ؎ شہر میں چرچا ہے اب تیری نگاہ تیز کا دو کرے دل کے تئیں یہ نیمچہ انگریز کا مصحفی ؎ حیف بیمار محبت ترا اچھا نہ ہوا کرنے کو اس کی دوا ڈاکٹر انگریز آیا انشا ؎ انگریز کے اقبال کی ہے ایسی ہی رسی آویختہ ہے جس میں فراسیس کی ٹوپی ان سب سے یہ تو معلوم ہوتا ہے کہ الف کے بعد نون غنہ ہے، اور پورا لفظ بروز ن مفعول ہے۔ غالب نے بھی یہی لکھا ہے۔ اس کے بر خلاف، ناسخ نے بر وزن فاعلات باندھا ہے ؎ دل ملک انگریز میں جینے سے تنگ ہے رہنا بدن میں روح کو قید فرنگ ہے بہر حال، آج کل سب لوگ ’’انگریز‘‘ بر وزن مفعول، یعنی بر وزن ’’لبریز‘‘ ہی بولتے ہیں۔ ناسخ کے شعر میں ضرورت شعری کی کارفرمائی معلوم ہوتی ہے۔ لیکن الف کی حرکت، اور لفظ کی اصل، پر ہمارے زمانے میں اختلاف رہا ہے۔ خواجہ احمد فاروقی مرحوم اس کوبکسر اول بولنے پر اصرار کرتے تھے۔ ان کی دلیل یہ تھی کہ یہ لفظ پرتگالی Ingles سے بنایا گیا ہے، لہٰذا اس میں اول مکسور ہونا چاہئے۔ میں نے اپنے بچپن میں بعض بزرگوں کو بھی یہ لفظ بکسر اول بولتے سنا ہے۔ لیکن آج کل سب اس لفظ کو بفتح اول بولتے ہیں۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں بھی اس کو پرتگالی Ingles سے وضع کیا ہوا، لیکن بفتح اول لکھا ہے۔ ’’انگریز‘‘ کو مع اول مکسور بولنے اور پرتگالی الاصل قرار دینے میں کئی قباحتیں ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ ’’انگریز‘‘ بفتح اول، فارسی میں بہت پرانا لفظ ہے۔ ’’برہان قاطع‘‘ میں اس کے معنی ’’نوعے ازمردم فرنگ‘‘ درج ہیں۔ ’’برہان‘‘ سے یہ ’’انجمن آرائے ناصری‘‘ اور پھر ’’آنند راج‘‘ میں نقل ہوا ہے۔ دوسری بات یہ کہ عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ جب کسی غیر لفظ میں کچھ تبدیلی کرکے اپنا لفظ بناتے ہیں تو غیر لفظ کی حرکات کو بالکل ، یا کم و بیش، برقرار رکھتے ہیں۔ فارسی والوں نے بعد میں فرانسیسی Ingles (اسپینی میں بھی Ingles ہی ہے) سے ’’انگلیس/انگلیز‘‘ (دونوں بکسر اول) بنایا۔ اردو میں بھی ایسا ہی ہونا چاہئے تھا (یعنی ’’انگلیس‘‘) لیکن نہیں ہوا۔ معلوم ہوا کہ Ingles بکسر اول سے ’’انگریز‘‘ بفتح اول نہیں بن سکتا۔ اب رہا ’’انگریز‘‘ بکسر اول، تو تیسری بات یہ کہ مغربی لغت نویس ’’انگریز‘‘ (بفتح اول یا بکسر اول) کو پرتگالی سے مشتق نہیں بتاتے۔ شیکسپیئر میں تو ’’انگریز‘‘ درج ہی نہیں، اس نے صرف ’’انگریزی‘‘ بفتح اول لکھا ہے اور اسے فارسی الاصل بتایا ہے۔ پلیٹس نے اسے بفتح اول لکھ کر English کی بگڑی ہوئی صورت بتا یا ہے، لیکن یہ صورت کس طرح بنی، اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں۔ ایک بالکل قیاسی بات میرے ذہن میں یہ ہے کہ ’’انگریز‘‘ بفتح اول فرانسیسی Anglais بمعنی ’’انگریز‘‘ سے بنا ہو۔ ہرچند کہ Anglais کا فرانسیسی تلفظ ’’آنگلے‘‘ ہے، لیکن جب اس کے بعد کوئی مصوتہ ہو تو اسے ’’آنگلیز‘‘ ادا کرتے ہیں۔ مثلاً ہمیں فرانسیسی میں کہنا ہو، ’’انگریزیہاں پر ہیں‘‘، تو ہم کہیں گے: Les Anglais ont ici اب بیچ کے دو لفظوں کو ملا کر ’’آنگلیزوں‘‘ بولا اور پڑھا جائے گا۔ لہٰذا شاید ایسا ہوا ہو کہ فارسی /اردووالوں نے Anglais کے آخری حرف کو Z سن کر اس کا تلفظ ’’آنگلیز‘‘ قیاس کرلیا ہو۔ یہاں سے ’’انگریز‘‘ بفتح اول تک پہنچنا طبعی بات ہے۔ چونکہ آج کل لفظ ’’انگریز‘‘ کا مقبول (بلکہ واحد) تلفظ بفتح اول ہے، اور اس کا خاصا امکان ہے کہ یہ فار سی سے ہمارے یہاں بفتح اول آیا، لہٰذا یہ بات تو طے ہے کہ ’’انگریز‘‘ کا صحیح تلفظ بفتح اول ہی ہے۔ لیکن پہلے زمانے میں بکسر اول بھی اس کا ایک تلفظ رہا ہوگا۔ اور اس صورت میں یہ لفظ اغلباً انگریزی English اور فرانسیسی Anglais کے قیاس پر انیسویں صدی میں بنایا گیا ہوگا۔ Ivor Lewis کے لغت Sahibs, Nabobs and Boxwallahs میں Ingrez درج کرکے لکھا ہے کہ یہ انیسویں صدی کا لفظ ہے اور English کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ اس کی سند میں G.C.Whitworth کیAn Anglo Indian Dictionary, 1885 درج کیا گیاہے۔ تنہا English سے ’’انگریز‘‘ بکسر اول بن جائے، یہ سمجھ میں نہیں آتا، لہٰذا ممکن ہے فرانسیسی Anglais نے یہاں بھی کوئی کام کیا ہو۔ مختصر یہ کہ لفظ ’’انگریز‘‘ آج کل بفتح اول ہے۔ انیسویں صدی میں بکسر اول بھی رائج ہوا، لیکن بیسویں صدی کی دوسری چوتھائی سے اسے بفتح اول ہی بولتے ہیں، اور یہی تلفظ مرجح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیلان

جھکاؤ، رحجان نیز التفات، توجہ

مَیلان اُفُق

(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔

میلان مزاج

طبیعت یا مزاج کا رجحان، توجہ میل طبع

مَیلان دینا

جھکانا ، ٹیڑھا کرنا ، خم کرنا ۔

مَیلان طَبِیعَت

رک : میلانِ طبع ۔

مِلان

ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا‏

مَیلان ہونا

رجحان یا رغبت ہونا ؛ جھکاؤ ہونا ۔

مَیلانِ دِل

دل کا رجحان ، دلی توجہ ، دلی خواہش ۔

مَیلان کَرنا

رجوع ہونا ، جھکنا

مَیلان طَبع

طبیعت یا مزاج کا رجحان ، توجہ ، میل ِطبع ، فطری رغبت ۔

مَیلانِ طَبَعی

رک : میلانِ طبع ، فطری رجحان ۔

مَیلان خَاطر

من کا جھکاو، جھکاو، دلچسپی، مطلب

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مَیلانات

میلان (رک) کی جمع، رجحانات.

مِلان نَظَر

apparent size

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مِلان بوجھ

specific gravity

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

ملیں

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مِلان مِلانا

adjust the accounts (of land under cultivation)

میلوں

میلہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، جشن کا دن، دیو درشن کا دن، عید کا دن، خوشی منانے کا دن

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

مِلَن

ملاقات، وصل، ملنا، ملاپ، میل، مطابقت

مالَن

مالی قوم کی عورت، پھول بیچنے والی

مَلَن

(شال بافی) شال کی سطح کے اُبھرے ہوئے تار کاٹنے اور صاف کرنے کا چُھری کی وضع کا دھار دار آلہ یا اوزار .

میلَن

ملاقات، اکھٹا ہونا، ایک دوسرے سے ملنا، اتحاد، شرکت، ربط ضبط (کسی میں) گھلنا آمیزش، مرکب، مڈبھیڑ

melon

گَرْما

moulin

برف کے تودے میں سیدھی گہری نالی جو کسی دراڑ میں پانی مرنے سے بن جا ئے ۔.

مولوں

قیمت کے لحاظ سے، قیمتا، قیمت میں، داموں پر، نرخ پر

مُولَن

تمام تر، واقعی، یقیناً

مَلِن

افسردہ، اداس، بیتاب، بے چین، مضطرب

مِیلَن

آنکھیں موندنے کا عمل

mullein

جنس Verbascum کی ایک بُوٹی جسکے پتّے روئیں دار اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔.

mullion

کھڑکی میں لگی ہوئی سلاخ یا پٹی ، میاں پٹی جو اسے دو ّحصوں میں تقسیم کرتی ہے (قب: TRANSOM).

million

(جمع یہی یا (معنی ۲ میں) millions) (بطور واحد اس سے پہلے a یا one آتا ہے ) ہزار دفعہ ہزار ( یا دس لاکھ).

مُؤَلَن

جمعرات کا دن (ایام جہالت میں) ۔

مِیلوں

کئی میل تک، دور تک.

مُلّاں

رک : مُلا ۔

مَلْعُون

جس پر لعنت کی گئی ہو، لعنت کیا گیا، پھٹکارا ہوا، قابل لعنت، مردود، لعین، دھتکارا ہوا

مَلاعِن

لعن طعن کی باتیں، مکروہ، قابل ملامت چیزیں

مَلاعِین

ملعون کی جمع، بہت سے ملعون، لعنت ملامت کے لوگ، مردود، نفرت زدہ لوگ

مَلاعُون

رک : ملعون جو اس کا رائج املا ہے (بطور طنز و تنفر مستعمل)

مُعْلِن

اعلان کرنے والا، اشتہار نکالنے والا، منادی، اشتہاروں میں المعلن لکھ کراس کے تحت میں اعلان کرنے والے کا نام لکھتے ہیں

مُلاعِن

لعن طعن کرنے والا شوہر

عَمْلوں

عمل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

عامِلِین

۱. عامل (رک) کی جمع ، عمل کر نے والے ، محرک.

ماء العین

چشمے کا پانی

عُمّالان

عُمال (رک) کی جمع ، والیان ، بہت سے حاکم .

ضِیائی مَیلان

(نباتیات) روشنی کے زیرِ اثر ناجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکاو جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا (انگ : Photosphere) .

مَذہَبی مَیلان

مذہب کی طرف جھکاؤ ، مذہبی رجحان ۔

طَبْعی مَیلان

فطری جھکاؤ ، پیدائشی خواہش یا رغبت .

مِقناطِیسی مَیلان

رک : مقناطیسی سمت

جِبِلّی مَیَلان

فطری رجحان ، طبعی لگاؤ .

زاوِیَۂ مَیلان

جُھکاؤ کا زاویہ

نَقْلِ مَیلان خَسرَہ

(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے

مَلْعُون قَرار دینا

رک : ملعون ٹھہرانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْکِساری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْکِساری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone