تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْلِن" کے متعقلہ نتائج

مُعْلِن

اعلان کرنے والا، اشتہار نکالنے والا، منادی، اشتہاروں میں المعلن لکھ کراس کے تحت میں اعلان کرنے والے کا نام لکھتے ہیں

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

نُونِ مُعْلِن

(قواعد) وہ نون جو خوب ظاہر کر کے پڑھا یا بولا جائے (نون غنہ کے برعکس) .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْلِن کے معانیدیکھیے

مُعْلِن

mo'linमो'लिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَلَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُعْلِن کے اردو معانی

صفت، واحد

  • اعلان کرنے والا، اشتہار نکالنے والا، منادی، اشتہاروں میں المعلن لکھ کراس کے تحت میں اعلان کرنے والے کا نام لکھتے ہیں

Urdu meaning of mo'lin

  • Roman
  • Urdu

  • a.ilaan karne vaala, ishtihaar nikaalne vaala, munaadii, ishtihaaro.n me.n almaalan likh kraas ke tahat me.n a.ilaan karne vaale ka naam likhte hai.n

English meaning of mo'lin

Adjective, Singular

  • announcer, notifier, advertiser, revealer

मो'लिन के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • ऐलान करने वाला, विज्ञापन निकालने वाला, मुनादी

مُعْلِن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْلِن

اعلان کرنے والا، اشتہار نکالنے والا، منادی، اشتہاروں میں المعلن لکھ کراس کے تحت میں اعلان کرنے والے کا نام لکھتے ہیں

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

نُونِ مُعْلِن

(قواعد) وہ نون جو خوب ظاہر کر کے پڑھا یا بولا جائے (نون غنہ کے برعکس) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْلِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْلِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone