تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمام" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمام کے معانیدیکھیے

اِمام

imaamइमाम

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: اَئِمَّہ

اِمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نماز پڑھانے والا، پیش امام
  • کسی جماعت کا مقتدا، پیشوا، رہبر
  • لیڈر، نیتا، سردار، اگوا
  • علی کے بیٹوں کا لقب: امام حسن، امام حسین
  • تسبیح میں لگائی جانے معمول سے زیادہ لمبی موتی جو تسبیح کے ایک گردش مکمل ہونے کی نشانی ہوتی ہے
  • کسی خاص علم یا فن کا ماہر
  • علم جو محرم کے ابتدائی دس دنوں میں تعزیہ کے جلوس میں پیش پیش رہتا ہے

شعر

English meaning of imaam

Noun, Masculine

  • one who stands before or is followed in prayers, minister or reader of a mosque
  • one who is followed or imitated, patriarch, priest
  • exemplar, guide, leader, head, head of a religion (and especially of the Mohammadan religion )
  • the title of Ali's (the son in law of Prophet Mohammad) son
  • any one of the twelve leaders of the Shiites
  • a large bead in a rosary (which remains fixed in the hand, and is not turned over in counting)
  • honorific title of an erudite scholar (generally of religious knowledge or any branch of it)
  • the flag or standard borne in procession before the taziya on the first ten days of Moharram

इमाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमाज़ पढ़ाने वाला, जो नमाज़ में अग्रणि हो या संचालन कराए
  • मुसलमानों के धार्मिक कृत्य कराने वाला मनुष्य, धार्मिक नेता, पेशवा, पथ-प्रदर्शक, पुरोहित
  • नेता, अग्रसर, अगुआ
  • अली के बेटों की उपाधि
  • मुसलमानों की तसबीह या माला का सुमेर
  • किसी विशेष विद्या या कला का विशेषज्ञ
  • पताका या झंडा जो महर्रम के प्रांभिक दस दिनों में ताज़िया के जुलूस में आगे-आगे रहता है

اِمام کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone