تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِمام" کے متعقلہ نتائج

صِمام

شیشی کا ڈاٹ ، سربند شیشہ ، مشین کا وہ پرزہ جس سے گیس یا سیال شے کا راستہ کسی نالی میں سے حسب ضرورت از خود کھل جائے اور بند ہوجائے.

صَمامی

صمام (رک) سے منسوب ، سربند شیشہ جیسا .

حِفاظَتی صِمام

بھپکے کا ایسا سوراخ جس کی ڈاٹ خود بخود بھاپ سے کھل جائے اور بند ہو جائے

روک صِمام

(حرکیات) جالی جو بھاپ کے اِخراج کو روکے ، انجن کے سامنے لگی ہوئی جالی.

پِھسَل صَمام

رک : پھسلنی والو .

اردو، انگلش اور ہندی میں صِمام کے معانیدیکھیے

صِمام

simaamसिमाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: صَمَّ

  • Roman
  • Urdu

صِمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیشی کا ڈاٹ ، سربند شیشہ ، مشین کا وہ پرزہ جس سے گیس یا سیال شے کا راستہ کسی نالی میں سے حسب ضرورت از خود کھل جائے اور بند ہوجائے.
  • (تشریح) وہ جھلّی جس میں سے خون وغیرہ ایک طرف بہتا رہے لیکن دوسری طرف نہ بہہ سکے.

Urdu meaning of simaam

  • Roman
  • Urdu

  • shiishii ka DaaT, sarband shiisha, mashiin ka vo purza jis se gais ya syaal shaiy ka raasta kisii naalii me.n se hasab zaruurat az Khud khul jaaye aur band hojaa.e
  • (tashriih) vo jhillii jis me.n se Khuun vaGaira ek taraf bahtaa rahe lekin duusrii taraf na bah sake

English meaning of simaam

Noun, Masculine

  • cover of bottle
  • safety valve
  • valve

सिमाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुँहबंद बोतल।

صِمام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِمام

شیشی کا ڈاٹ ، سربند شیشہ ، مشین کا وہ پرزہ جس سے گیس یا سیال شے کا راستہ کسی نالی میں سے حسب ضرورت از خود کھل جائے اور بند ہوجائے.

صَمامی

صمام (رک) سے منسوب ، سربند شیشہ جیسا .

حِفاظَتی صِمام

بھپکے کا ایسا سوراخ جس کی ڈاٹ خود بخود بھاپ سے کھل جائے اور بند ہو جائے

روک صِمام

(حرکیات) جالی جو بھاپ کے اِخراج کو روکے ، انجن کے سامنے لگی ہوئی جالی.

پِھسَل صَمام

رک : پھسلنی والو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone