تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَئِمَّہ" کے متعقلہ نتائج

اَئِمَّہ

امام کی جمع، رہنما، قائد

اَئِمَّۂ ثَلاثَہ

فقہ کے تین امام یا مجتہد : امام مالک ، امام احمد حبنل اور امام شافعی ، امام اعظم کے علاوہ فقہ کے باقی تین امام.

اَئِمَّۂ سَبعَہ

خدائے تعالیٰ کی سات صفتیں جو دوسری کل صفات پر حاوی ہیں : حیات علم ارادہ قدرت سمع بصر اور کلام ، امہا الصفات .

اَئِمَّۂ اَطْہار

پاک و طاہر امام، ائمہؑ اثنا عشر

اَئِمَّۂ اَرْبَعَہ

فقہ کے چار امام یا مجتہد (جن کے نام یہ ہیں : امام اعظم حضرت ابوحنیفہ ، امام مالک ، امام احمد بن حنبل ، امام شافعی) .

اَئِمَّۂ سِتَّہ

حدیث صحیح کی چھ کتابیں جو اہل سنت و الجماعت کے نزدیک معتبر اور مستند ہیں، جن کے مصنف چھ اِمام ہیں: محمد بن اسماعیل امام بخاری، مسلم بن حجاج قشیری، ابو داؤد سلیمان بن الائمت، ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ما جۃ الربعی، ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورۃ الترمذی، ابو الرحمن احمد بن شعیب نیسائی

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر

بارہ امام (جنھیں جعفری حضرات رسالتمآب صلعم کے بعد عکے دیگرے آنحضرت کا جانشین اور امام مانتے ہیں. ان کے نام (علی الترتیب) یہ ہیں: حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین، علی بن الحسین (امام زین العابدین)، امام محمد باقر، امام جعفر صادق ، امام موسی کاظم ، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری ، امام مہدی آخر الزمان) .

اَہالیِ اَئِمَّہ

امام صاحبان جو مدارس وغیرہ کے ملا یا عالم

نَذْرِ اَئِمَّہ

ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرا یا علما کے گزارے کے لیے ہو

مَناقِبِ اَئِمَّہ

اماموں کی توصیف و مدح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَئِمَّہ کے معانیدیکھیے

اَئِمَّہ

a.immaअइम्मा

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: اِمام

دیکھیے: اِمام

  • Roman
  • Urdu

اَئِمَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امام کی جمع، رہنما، قائد

شعر

Urdu meaning of a.imma

  • Roman
  • Urdu

  • imaam kii jamaa, rahnumaa, qaa.id

English meaning of a.imma

Noun, Masculine

  • leaders

अइम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘इमाम' का बहु., आचार्य लोग

اَئِمَّہ کے مترادفات

اَئِمَّہ کے متضادات

اَئِمَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَئِمَّہ

امام کی جمع، رہنما، قائد

اَئِمَّۂ ثَلاثَہ

فقہ کے تین امام یا مجتہد : امام مالک ، امام احمد حبنل اور امام شافعی ، امام اعظم کے علاوہ فقہ کے باقی تین امام.

اَئِمَّۂ سَبعَہ

خدائے تعالیٰ کی سات صفتیں جو دوسری کل صفات پر حاوی ہیں : حیات علم ارادہ قدرت سمع بصر اور کلام ، امہا الصفات .

اَئِمَّۂ اَطْہار

پاک و طاہر امام، ائمہؑ اثنا عشر

اَئِمَّۂ اَرْبَعَہ

فقہ کے چار امام یا مجتہد (جن کے نام یہ ہیں : امام اعظم حضرت ابوحنیفہ ، امام مالک ، امام احمد بن حنبل ، امام شافعی) .

اَئِمَّۂ سِتَّہ

حدیث صحیح کی چھ کتابیں جو اہل سنت و الجماعت کے نزدیک معتبر اور مستند ہیں، جن کے مصنف چھ اِمام ہیں: محمد بن اسماعیل امام بخاری، مسلم بن حجاج قشیری، ابو داؤد سلیمان بن الائمت، ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ما جۃ الربعی، ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورۃ الترمذی، ابو الرحمن احمد بن شعیب نیسائی

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر

بارہ امام (جنھیں جعفری حضرات رسالتمآب صلعم کے بعد عکے دیگرے آنحضرت کا جانشین اور امام مانتے ہیں. ان کے نام (علی الترتیب) یہ ہیں: حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین، علی بن الحسین (امام زین العابدین)، امام محمد باقر، امام جعفر صادق ، امام موسی کاظم ، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری ، امام مہدی آخر الزمان) .

اَہالیِ اَئِمَّہ

امام صاحبان جو مدارس وغیرہ کے ملا یا عالم

نَذْرِ اَئِمَّہ

ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرا یا علما کے گزارے کے لیے ہو

مَناقِبِ اَئِمَّہ

اماموں کی توصیف و مدح ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَئِمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَئِمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone