تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْضِمام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْضِمام کے معانیدیکھیے
اِنْضِمام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیوستگی، وصل، ملنا، مل جانا
-
شمول، شرکت، نتھی ہونا، شامل ہونا
مثال - کانگریس پارٹی میں بہت سی پارٹیوں کا انضمام ہوا ہے
- (سیاسیات) ایک علاقے کا دوسرے علاقے میں الحاق، دو علاقوں کا باہم مدغم کیا جانا
English meaning of inzimaam
Noun, Masculine
- joining or welding together, intermingling
-
merger, amalgamation, assimilation, fusion
Example - Congress party mein bahut si party ka inzimam hua hai
- (Politics) integration of two areas
इंज़िमाम के हिंदी अर्थ
اِنْضِمام کے مترادفات
اِنْضِمام کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْضِمام)
اِنْضِمام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔