تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم کے معانیدیکھیے
عِلْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم
- عقل، تمیز، شعور
- وہ مباحث جن کے مقدمات و نتائج یقینی ہوں، سائنس
- گن، ہنر
- مرتب مباحث کا وہ مجموعہ جو کسی خاص موضوع سے مخصوص ہو اور اس میں اس موضوع سے کسی خاص حیثیت اور اعتبار سے یا اس کے چند خاص عوارض ذاتیہ کے پیش نظر بحث کی جائے اور متعلقہ قضا یا (مسائل) دلیل کے ساتھ بیان کئے جائیں، مثلاً: علم طب کہ اس کا موضوع جسم انسانی ہے اور ہرعلم تین اجزا پر مشتمل ہوتا ہے موضوع، مسائل اور مبادی جن پر مسائل مبنی ہوتے ہیں نیز کسی خاص فن کی ماہیئت یا واقفیت، ہنر، جوہر
- منتر، جادو ٹونا، عمل تسخیر
شعر
حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو
سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
آدمیت اور شے ہے علم ہے کچھ اور شے
کتنا طوطے کو پڑھایا پر وہ حیواں ہی رہا
علم کی ابتدا ہے ہنگامہ
علم کی انتہا ہے خاموشی
علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
English meaning of 'ilm
Noun, Masculine
- knowing, understanding, being learned
- knowledge, doctrine
- theory, science
- trade, art, profession
- literature
- (in the language of Sufis or mystics) the great veil which conceals the Almighty
'इल्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
عِلْم کے مترادفات
عِلْم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلْم)
عِلْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔