تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْم" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم کے معانیدیکھیے

عِلْم

'ilm'इल्म

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: عُلُوم

مادہ: عِلْم

موضوعات: حکمت علم تعلیم

اشتقاق: عَلِمَ

عِلْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم
  • عقل، تمیز، شعور
  • وہ مباحث جن کے مقدمات و نتائج یقینی ہوں، سائنس
  • گن، ہنر
  • مرتب مباحث کا وہ مجموعہ جو کسی خاص موضوع سے مخصوص ہو اور اس میں اس موضوع سے کسی خاص حیثیت اور اعتبار سے یا اس کے چند خاص عوارض ذاتیہ کے پیش نظر بحث کی جائے اور متعلقہ قضا یا (مسائل) دلیل کے ساتھ بیان کئے جائیں، مثلاً: علم طب کہ اس کا موضوع جسم انسانی ہے اور ہرعلم تین اجزا پر مشتمل ہوتا ہے موضوع، مسائل اور مبادی جن پر مسائل مبنی ہوتے ہیں نیز کسی خاص فن کی ماہیئت یا واقفیت، ہنر، جوہر
  • منتر، جادو ٹونا، عمل تسخیر

شعر

English meaning of 'ilm

Noun, Masculine

'इल्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

عِلْم سے متعلق محاورے

عِلْم کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone