تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْم الاَمْرَاض" کے متعقلہ نتائج

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اَمْراض طارِیَہ

آبائی یا خاندانی بیماریاں

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

اَمْراضِ خَبِیْثَہ

وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں، خصوصاََ سوزاک و آتشک وغیرہ

اَمْراضُ الشَّکل

اعضا کی شکل کا ایسا بگاڑ جس سے ان کے فعل میۂ کمی یا نقصان واقع ہو

اَمْراضِیات

امراض اور ان کے طریقہ علاج سے متعلق علم

اَمْراضِ مُزْمِن

chronic diseases

اَمراضِ پوشِیدَہ

venereal diseases

اَمراضِ ساری

اڑ کر لگنے والی بیماریاں، چھوت کی بیماریاں

ذِہْنی اَمْراض

دماغی بیماریاں، پاگل پن کی بیماریاں

دَِماغی اَمْراض

ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں، اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے، پاگل پن

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْب

Cardialogy

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

Cardialogy

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، بچوں کے امراض کا ماہر، بچوں کا ڈاکٹر یا طبیب

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے

مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات

وہ طبی ماہر جو ذہنی امراض میں مبتلا لوگوں کا علاج کرتا ہے

ماہِرِ اَمْرَاضِ خُوْن

خون کے امراض کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب

وہ شخص جو دل کی بیماریوں اور دل کی معمولی سے معمولی چیز کے مطالعہ کا ماہر ہو اور اس کے علاج میں مہارت رکھتا ہو، دل کا ڈاکٹر یا طبیب

ماہِرِ اَمْراضِ چَشْم

طب کی شاخ کا ایک ماہر جو آنکھوں کے امراض اور بیماریوں کے مطالعہ اور علاج کا ڈاکٹر یا طبیب، آنکھوں کے مطالعہ کا ماہر

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

وہ طبی ماہر جو جلد کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بارے تحقیق کرتا ہے

مُوَقَّت اَمْراضِ وَبائی

وہ وبائی امراض جو خاص وقت اور خاص موسم میں پھوٹ پڑتے ہیں ۔

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ دَنْدان

وہ شخص جو دانتوں اور اس کے متعلق امراض کا ماہر ہو، دانتوں کا ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

وہ طبیب جو نسوانی امراض کا ماہر ہو اوراس میں مشق کرنے کے اہل ہو

وَبائی اَمراض

وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض

نِسائی اَمراض

زنانہ امراض ، عورتوں کی بیماریاں

نِیوراتی اَمراض

(نفسیات) اعصابی بیماریاں، احساس کمتری سے لاحق ہونے والے عارضے

عِلْمِ اَمراضِ نِسْواں

gynaecology, department of medical science which treats the functions and diseases peculiar to women

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم الاَمْرَاض کے معانیدیکھیے

عِلْم الاَمْرَاض

'ilm-ul-amraaz'इल्म-उल-अमराज़

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

عِلْم الاَمْرَاض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تشخیصِ امراض کا علم، امراض کی حقیقت و ماہیت کا علم، مرضیات

Urdu meaning of 'ilm-ul-amraaz

  • Roman
  • Urdu

  • tashKhiis-e-amraaz ka ilam, amraaz kii haqiiqat-o-maahiiyat ka ilam, mar zayyaat

English meaning of 'ilm-ul-amraaz

Noun, Masculine

  • pathology, branch of science that deals with the causes and nature of diseases

'इल्म-उल-अमराज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोग-निदान-शास्त्र, विज्ञान की शाखा जो रोगों के कारणों और प्रकृति से संबंधित है, तश्ख़ीस-ए-अमराज़ का इल्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اَمْراض طارِیَہ

آبائی یا خاندانی بیماریاں

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

اَمْراضِ خَبِیْثَہ

وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں، خصوصاََ سوزاک و آتشک وغیرہ

اَمْراضُ الشَّکل

اعضا کی شکل کا ایسا بگاڑ جس سے ان کے فعل میۂ کمی یا نقصان واقع ہو

اَمْراضِیات

امراض اور ان کے طریقہ علاج سے متعلق علم

اَمْراضِ مُزْمِن

chronic diseases

اَمراضِ پوشِیدَہ

venereal diseases

اَمراضِ ساری

اڑ کر لگنے والی بیماریاں، چھوت کی بیماریاں

ذِہْنی اَمْراض

دماغی بیماریاں، پاگل پن کی بیماریاں

دَِماغی اَمْراض

ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں، اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے، پاگل پن

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْب

Cardialogy

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

Cardialogy

مَفرُوضَہ اَمراض

فرض یا تصور کی ہوئی بیماریاں ۔

ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، بچوں کے امراض کا ماہر، بچوں کا ڈاکٹر یا طبیب

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے

مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات

وہ طبی ماہر جو ذہنی امراض میں مبتلا لوگوں کا علاج کرتا ہے

ماہِرِ اَمْرَاضِ خُوْن

خون کے امراض کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب

وہ شخص جو دل کی بیماریوں اور دل کی معمولی سے معمولی چیز کے مطالعہ کا ماہر ہو اور اس کے علاج میں مہارت رکھتا ہو، دل کا ڈاکٹر یا طبیب

ماہِرِ اَمْراضِ چَشْم

طب کی شاخ کا ایک ماہر جو آنکھوں کے امراض اور بیماریوں کے مطالعہ اور علاج کا ڈاکٹر یا طبیب، آنکھوں کے مطالعہ کا ماہر

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

وہ طبی ماہر جو جلد کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بارے تحقیق کرتا ہے

مُوَقَّت اَمْراضِ وَبائی

وہ وبائی امراض جو خاص وقت اور خاص موسم میں پھوٹ پڑتے ہیں ۔

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ دَنْدان

وہ شخص جو دانتوں اور اس کے متعلق امراض کا ماہر ہو، دانتوں کا ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

وہ طبیب جو نسوانی امراض کا ماہر ہو اوراس میں مشق کرنے کے اہل ہو

وَبائی اَمراض

وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض

نِسائی اَمراض

زنانہ امراض ، عورتوں کی بیماریاں

نِیوراتی اَمراض

(نفسیات) اعصابی بیماریاں، احساس کمتری سے لاحق ہونے والے عارضے

عِلْمِ اَمراضِ نِسْواں

gynaecology, department of medical science which treats the functions and diseases peculiar to women

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْم الاَمْرَاض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْم الاَمْرَاض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone