تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلّا اللہ" کے متعقلہ نتائج

اِلّا اللہ

کلمۂ توحید ، (لا الٰہ الا اللہ) (اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں) کا دوسرا جزو اور اس کا اختصار ، اقرار توحید : اہل ذکر فقرا کا وظیفہ .

اِلّا اللہ کَر کے

خدا پر بھروسا کر کے ، (کوئی مشکل یا سخت کام یکایک انجام دینے کے موقع پر) .

اِلّا اللہ کَہہ کے

خدا پر بھروسا کر کے ، (کوئی مشکل یا سخت کام یکایک انجام دینے کے موقع پر) .

اِلّا اللہ نَہ کَہنا

تنبیہ و تہدید نہ کرنا .

اِلّا ماشاءَ اللہ

(لفظاً) سواے اس کے کہ خدا کی مرضی کچھ اور ہو

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ

۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلّا اللہ کے معانیدیکھیے

اِلّا اللہ

illallaahइल्लल्लाह

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: اظہار تصوف

  • Roman
  • Urdu

اِلّا اللہ کے اردو معانی

 

  • کلمۂ توحید ، (لا الٰہ الا اللہ) (اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں) کا دوسرا جزو اور اس کا اختصار ، اقرار توحید : اہل ذکر فقرا کا وظیفہ .
  • دفعۃً کرتے وقت ، اٹھنے بیٹھنے میں یکایک درد یا تکلیف کے وقت ، یا شدید حملہ کرنے کے مواقع پر (اظہار ، تکلیف ، جرأت و ہمت کے اظہار یا اچانک اقدام کا نعرہ) .
  • (تصوف) ' ریاضت میں صوفیاے کرام کا اپنے سینے پر ضرب لگانے کا ایک کلمہ (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ اول لاَ اللہ کہتے ہوئے اپنے سر کو داہنے شانے سے وسط سینہ تک لاتے ہیں ، اور پھر الااللہ کہتے ہوئے بائیں شانے سے اپنے سر کو وسط سینے تک لاتے ہیں اور دونوں دفعہ سر کی حرکت کو اس طرح روکتے ہیں ، جیسے : ضرب لگا رہے ہیں) ' .

Urdu meaning of illallaah

  • Roman
  • Urdu

  • kalmaa-e-tauhiid, (la alaa.aa illaa allaah) (allaah ke ilaava ko.ii maabuud nahiin) ka duusraa juzu aur is ka iKhatisaar, iqraar tauhiid ha ahal-e-zikr fuqaraa ka vaziifa
  • dafaan karte vaqt, uThne baiThne me.n yakaayak dard ya takliif ke vaqt, ya shadiid hamla karne ke mavaaqe par (izhaar, takliif, jurrat-o-himmat ke izhaar ya achaanak iqdaam ka naara)
  • (tasavvuf) ' riyaazat me.n sofyaa.e kiraam ka apne siine par zarab lagaane ka ek kalima (jis kii suurat ye hotii hai ki avval la ilaah kahte hu.e apne sar ko daahine shaane se vast siinaa tak laate hai.n, aur phir alaav lallaa kahte hu.e baa.e.n shaane se apne sar ko vast siine tak laate hai.n aur dono.n dafaa sar kii harkat ko is tarah rokte hai.n, jaise ha zarab laga rahe hain) '

English meaning of illallaah

 

  • except Allah, but for Allah, used as an exclamation
  • reciting that God is One
  • except God
  • Oh God! (said when in pain or trouble)
  • the second part of Kalimah (کلمہ)

اِلّا اللہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلّا اللہ

کلمۂ توحید ، (لا الٰہ الا اللہ) (اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں) کا دوسرا جزو اور اس کا اختصار ، اقرار توحید : اہل ذکر فقرا کا وظیفہ .

اِلّا اللہ کَر کے

خدا پر بھروسا کر کے ، (کوئی مشکل یا سخت کام یکایک انجام دینے کے موقع پر) .

اِلّا اللہ کَہہ کے

خدا پر بھروسا کر کے ، (کوئی مشکل یا سخت کام یکایک انجام دینے کے موقع پر) .

اِلّا اللہ نَہ کَہنا

تنبیہ و تہدید نہ کرنا .

اِلّا ماشاءَ اللہ

(لفظاً) سواے اس کے کہ خدا کی مرضی کچھ اور ہو

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ

۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلّا اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلّا اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone