Search results
Saved words
Showing results for "illallaah"
Meaning ofSee meaning illallaah in English, Hindi & Urdu
English meaning of illallaah
- except Allah, but for Allah, used as an exclamation
- reciting that God is One
- except God
- Oh God! (said when in pain or trouble)
- the second part of Kalimah (کلمہ)
اِلّا اللہ کے اردو معانی
- کلمۂ توحید ، (لا الٰہ الا اللہ) (اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں) کا دوسرا جزو اور اس کا اختصار ، اقرار توحید : اہل ذکر فقرا کا وظیفہ .
- دفعۃً کرتے وقت ، اٹھنے بیٹھنے میں یکایک درد یا تکلیف کے وقت ، یا شدید حملہ کرنے کے مواقع پر (اظہار ، تکلیف ، جرأت و ہمت کے اظہار یا اچانک اقدام کا نعرہ) .
- (تصوف) ' ریاضت میں صوفیاے کرام کا اپنے سینے پر ضرب لگانے کا ایک کلمہ (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ اول لاَ اللہ کہتے ہوئے اپنے سر کو داہنے شانے سے وسط سینہ تک لاتے ہیں ، اور پھر الااللہ کہتے ہوئے بائیں شانے سے اپنے سر کو وسط سینے تک لاتے ہیں اور دونوں دفعہ سر کی حرکت کو اس طرح روکتے ہیں ، جیسے : ضرب لگا رہے ہیں) ' .
Compound words of illallaah
Showing search results for: English meaning of illallah
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (illallaah)
illallaah
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone