تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخ

بے پاک، شوخ، بے شرم

گُسْتاخ دَسْت

چالاک، سبک دست

گُسْتاخ طَبْع

گُسْتاخ چَشْم

وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی ، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو . وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بیباکی و گستاخی میں کامل .

گستاخ کر دینا

اس قدر آزادی دینا کہ دوسرا گستاخ ہوجائے

گُسْتاخ بَنا دینا

اس قدرآزادی دینا کہ وہ بےادب و نامرمان ہوجائے .

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخانَہ

جس میں شوخی یا بے ادبی شامل ہو، بے باکانہ ، دلیرانہ ، نڈر ، ہو کر

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

نَظَر گُستاخ کَرنا

بے باکی سے دیکھنا ۔

گوشْت خوار جانْوَر

درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)

گوشْت خوار

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو گوشت خور (سبزی یا گھاس کھانے والوں کے مقابل)

گوشْت خور

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو

گوشْت خوری

گوشت کھانا، گوشت کو خوراک بنانا

گوشْت خورَہ

(طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گاتا چلا جائے آگلہ

گوشتِ خَرْ

۔(ف) صفت۔ بیکار چیز۔

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ

۔مثل۔ (کنایۃً) جب کوئی چیز کسی ایسے شخص کو ملے جو طمّاع ہو اس وقت یہ مثل بولتے ہیں۔ نصیب اس کا بُرائی کر گیا نہیں تو روپے مل جاتے اور مرزا لال صاحب سے کئی بار میں نے کہا جواب دیا گوشت خردندانِ سگ مجھے کیا واسطہ میرا کوئی کیا کرسکتاہے۔

گوشْت کھا لیتے ہَیں ، ہَڈِّیاں پھینْک دیتے ہَیں

اچھی چیز استعمال کی جاتی ہے اور بُری چیز ضائع کردی جاتی ہے ، اچھی چیز استعمال کرنی چاہیے بری چیز سے ہرہیز کرنا

گوشْت کھائے ، گوشْت لَڑائے ، گوشْت ہی پَر سوئے

(بازاری) عیاش آدمی گوشت کھاتا ہے اور عیاشی کرتا ہے

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیار کے معانیدیکھیے

اِخْتِیار

iKHtiyaarइख़्तियार

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: اِختِیَارَات

مادہ: خَیر

اِخْتِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
  • اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے کی قدرت، حسب دلخواہ اثرونفوذ کی طاقت، بس، قابو، غلبہ، قبضہ

    مثال - ہر شخص کو اختیار ہے کہ اپنی مرضی چلائے، لیکن دوسروں کا حق مارنے کا اختیار اسے نہیں دیا جا سکتا

  • اپنے قصد وارادہ سے کام کرنے کی قوت، ہوش وحواس سے کام لینے کی حالت، آزادی قول وعمل
  • مرضی، خوشی
  • حق، منصب
  • طاقت (جو دائرۂ عمل کی رو سے حاصل ہو)، امکان، مقدور
  • پسند کرنے یا چن لینے کا عمل، پسند کرنا، چن لینا
  • (علم کلام) یہ نظریہ کہ انسان اپنے افعال کواپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سےمجبور محض نہیں، جبر کی ضد
  • تیار، آمادہ، راضی
  • پسندیدہ، پسند

شعر

English meaning of iKHtiyaar

Noun, Masculine, Singular

इख़्तियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अधिकारक्षेत्र, अधिकार, सामर्थ्य, अनुमति
  • वश, नियंत्रण, शक्ति, काबू

    उदाहरण - हर शख़्स को इख़्तियार है कि अपनी मर्ज़ी चलाए लेकिन दोसरों का हक़ मारने का इख़्तियार उसे नहीं दिया जा सकता

  • पसंद, विकल्प, चुनाव
  • स्वामित्व, प्रभुत्व; स्वत्व, मालिकीयत
  • सत्ता, शासन, हुकूमत
  • पसंद करना, चुन लेना, चयन कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone