تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ" کے متعقلہ نتائج

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ

۔مثل۔ (کنایۃً) جب کوئی چیز کسی ایسے شخص کو ملے جو طمّاع ہو اس وقت یہ مثل بولتے ہیں۔ نصیب اس کا بُرائی کر گیا نہیں تو روپے مل جاتے اور مرزا لال صاحب سے کئی بار میں نے کہا جواب دیا گوشت خردندانِ سگ مجھے کیا واسطہ میرا کوئی کیا کرسکتاہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ کے معانیدیکھیے

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ

gosht-e-KHar-dandaan-e-sagगोश्त-ए-ख़र-दंदान-ए-सग

وزن : 21222222

ضرب المثل

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ (کنایۃً) جب کوئی چیز کسی ایسے شخص کو ملے جو طمّاع ہو اس وقت یہ مثل بولتے ہیں۔ نصیب اس کا بُرائی کر گیا نہیں تو روپے مل جاتے اور مرزا لال صاحب سے کئی بار میں نے کہا جواب دیا گوشت خردندانِ سگ مجھے کیا واسطہ میرا کوئی کیا کرسکتاہے۔
  • جیسے کو تیسا ، برے کو بُری چیز ہی ملتی ہے

Urdu meaning of gosht-e-KHar-dandaan-e-sag

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। (kanaa.en) jab ko.ii chiiz kisii a.ise shaKhs ko mile jo tamaaa ho us vaqt ye misal bolte hain। nasiib is ka buraa.ii kar gayaa nahii.n to rupay mil jaate aur mirzaa laal saahib se ka.ii baar mainne kahaa javaab diyaa gosht Khirad nidaan-e-sag mujhe kyaa vaastaa mera ko.ii kyaa kar saktaa hai
  • jaise ko taisaa, bure ko burii chiiz hii miltii hai

English meaning of gosht-e-KHar-dandaan-e-sag

  • tit for tat

गोश्त-ए-ख़र-दंदान-ए-सग के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसल। (कनाएन) जब कोई चीज़ किसी ऐसे शख़्स को मिले जो तमाअ़ हो उस वक़्त ये मिसल बोलते हैं। नसीब इस का बुराई कर गया नहीं तो रुपय मिल जाते और मिर्ज़ा लाल साहिब से कई बार मैंने कहा जवाब दिया गोश्त ख़िरद निदान-ए-सग मुझे क्या वास्ता मेरा कोई क्या कर सकता है
  • जैसे को तैसा, बुरे को बुरी चीज़ ही मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ

۔مثل۔ (کنایۃً) جب کوئی چیز کسی ایسے شخص کو ملے جو طمّاع ہو اس وقت یہ مثل بولتے ہیں۔ نصیب اس کا بُرائی کر گیا نہیں تو روپے مل جاتے اور مرزا لال صاحب سے کئی بار میں نے کہا جواب دیا گوشت خردندانِ سگ مجھے کیا واسطہ میرا کوئی کیا کرسکتاہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone