تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْل" کے متعقلہ نتائج

عِجْل

گائے کا بچہ، بچھڑا

اِجْل

(طب) ایک عصبی بیماری جس میں ایک قسم کا تشنج چنبر گردن کے عضلات میں پیدا ہوکر ان کو طول میں اگلی یا پچھلی جانب کھینچتا یا اینٹھتا ہے جس کے باعث جسم اکڑ کر تیر کے مانند سیدھا یا کمان کی طرح خمیدہ ہو جاتا ہے ، چاندنی ، کزاز

اَجْل

سبب، وجہ

عَزْل

معزولی، موقوفی، برطرفی

عَزْل و نَصْب کَرنا

مقرر کرنا اور موقوف کرنا ، تغیر و تبدیل کرنا ، بڑھانا گھٹانا .

عَزْل و نَصْب

کسی کو عہدے سے معزول کر کے اس جگہ پر کسی اور کو تقرر کرنا، برطرفی و بحالی، ترقی و تنزلی

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

اِجلاسِ واحد

اِجْلِواز

سرعت رفتار، تیز چلنا

اِجْلِوّاذ

تیز چلنا

اِجْلاسِ مُنْفَرِد

عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جدا گانہ کچہری ، منگل بنچ

اَجْلیٰ

منور، نمایاں، واضح تر، روشن تر

اِجْلا

ہجرت کرنا، بدر کردینا، گھر سے نکال دینا

اِجلاس میں

اَجْلاف پَن

رک : اجلاف جس کا یہ اسم کیفیت ہے ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اِذْلاق

(لفظاً) پھسلنا، پھسلانا

عَضْلَۂ عاصِرَہ

(طب) عضلاتِ عاصرہ (رک) کا واحد.

عَضْلَۂ قابِضَہ

(طب) سکیڑنے والا عضلہ، کسی عضو کا سکیڑنے والا یا سمیٹنے والا عضلہ.

اِجْلاسِ کامِل

عَضْلی اِنْقِباض

عضلے کا سکڑنا.

اِجْلاسِ کامِلَہ

وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں ، فل بنچ

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اِجلاس کی صَدارَت کَرنا

عَضْلَۂ نِگار

عضلات کی حرکت وغیرہ کو ریکارڈ کرنے والا ایک آلہ.

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

عَضْلاتی بافْت

نسیج لحمی، لحمی ساخت ، وہ مادّہ جس سے عضلات یا گوشت بنتا ہے.

عَضْلاتی ریشَہ

خلیوں کی ایک خاص شکل، یہ ریشے لمبے ہوتے ہیں اور ان میں سکڑنے کی قوت بہت زیادہ ہوتی ہے.

عَضْلَۂ باسِطَہ

(طب) عضو کو پھیلانے یا کھولنے والا عضلہ.

اِجْلاس

جلوس، نشست، بیٹھنا

اَجْلَح

جس کے سر کے دونوں طرف کے بال گرگئے ہوں

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَجْلَد

سخت زمین

اَجْلاف

رزیل، کمینہ، نیچ ذات کا شخص

اِجْلاف

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِزْلاف

نزدیک لانا، جمع کرنا

اَزْلام

فال نکالنے کے تیر . (اسلام سے پہلے عرب کے لوگ تیروں کے ذریعے قرعہ اندازی کی طرح فال نکالتے تھے اور ان کے فیصلے کے مطابق آپس میں امور کی تقسیم کرتے تھے) .

اَظلام

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

عَجْلان

تیز رفتار ؛ ایّامِ جاہلیت مین ماہِ شعبان کو کہا جاتا تھا .

اِجلاس کَرنا

عَضْلَہ

گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

عُبادِ عِجل

گئوسَالہ پرست.

اَصْحابِ عِجْل

وہ لوگ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں گوسالہ پرستی میں مبتلا ہوگئے تھے .

اَظْلَم

بڑا بے رحم، نہایت سنگدل، سب سے بڑا ظالم

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جلوں

جَل

پانی ، آب

عَضل

مشکل اور سخت کام

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جالِع

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جل ککڑ

جلے تن، مغلوب الغضب، وہ شخص، جو ذرا سی بات پر جل جائے

بُھونی مَچْھلی جَل میں پَڑی

کا بنا بنایا بگڑ گیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْل کے معانیدیکھیے

اِجْل

ijlइज्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اِجْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک عصبی بیماری جس میں ایک قسم کا تشنج چنبر گردن کے عضلات میں پیدا ہوکر ان کو طول میں اگلی یا پچھلی جانب کھینچتا یا اینٹھتا ہے جس کے باعث جسم اکڑ کر تیر کے مانند سیدھا یا کمان کی طرح خمیدہ ہو جاتا ہے ، چاندنی ، کزاز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عِجْل

گائے کا بچہ، بچھڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

इज्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) मांसपेशियों की एक बीमारी जिसमें एक प्रकार की ऐंठन गर्दन की मांसपेशियों में पैदा होकर उनको लंबाई में आगे और पीछे की ओर खींचती या ऐंठती है जिसके कारण शरीर अकड़ कर तीर की तरह सीधा या कमान की तरह झुका हुआ हो जाता है, चमक, नाड़ियों और पुट्ठों के खिंचा

اِجْل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone