تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَضْلَہ" کے متعقلہ نتائج

عَضْلَہ

گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

عَضْلَۂ نِگار

عضلات کی حرکت وغیرہ کو ریکارڈ کرنے والا ایک آلہ.

عَضْلَۂ قابِضَہ

(طب) سکیڑنے والا عضلہ، کسی عضو کا سکیڑنے والا یا سمیٹنے والا عضلہ.

عَضْلَۂ باسِطَہ

(طب) عضو کو پھیلانے یا کھولنے والا عضلہ.

عَضْلَۂ عاصِرَہ

(طب) عضلاتِ عاصرہ (رک) کا واحد.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَضْلَہ کے معانیدیکھیے

عَضْلَہ

'azla'अज़्ला

اصل: عربی

وزن : 22

عَضْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

English meaning of 'azla

Noun, Masculine

  • muscle, tissue, a compound made up of muscles and tendons that move the body

'अज़्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोश्त की मछली, गोश्त और पट्ठों से योगिक अंग जिससे शरीर में हरकत होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَضْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَضْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words