تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِجْل" کے متعقلہ نتائج

رِجْل

پاوں ، پیر (عموماً تثنیہ مُستعمل)

رَجُل

مرد (عورت کی ضد)

رِجْلَین

دونوں پاؤں

رِجْلے خِجْلے

کمینے اوباش (لوگ) .

رَجْلَہ

عورت ، مرانی خصوصیت کی حامل عورت ، ککرمتا ؛ باقلہ ؛ خرفہ .

رَجُلِ عَظِیم

بڑا آدمی ، عظیم انسان ، عالی مرتبہ ، شخص ، مُعَزَز و محترم آدمی .

رَجُلِ رَشِید

راہ دِکھانے والا ، ہدایت کرنے والا .

رَجُلُ الْجَوزا

دو ستارے جو سب سے زیادہ روشن ہیں اور اپنی جگہ تبدیل کرتے رہتے ہیں نیز بارہ آسمانی برجوں میں سے تیسرے برج کی شکل

رُجْلَک

(نباتات) پیڑ کی ٹہنی ، ڈنڈی جو پتّے کو تنے سے مِلائے.

رَجُلُ الْقَنْطارَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

رَجُلُ الْقَنْطُورَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِجْل کے معانیدیکھیے

رِجْل

rijlरिज्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَجِلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِجْل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پاوں ، پیر (عموماً تثنیہ مُستعمل)

Urdu meaning of rijl

  • Roman
  • Urdu

  • paava.n, pair (umuuman tasniih mustaamal

English meaning of rijl

Noun, Masculine, Singular

  • foot

रिज्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पाँव, पाद, पद, चरण, पैर

رِجْل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِجْل

پاوں ، پیر (عموماً تثنیہ مُستعمل)

رَجُل

مرد (عورت کی ضد)

رِجْلَین

دونوں پاؤں

رِجْلے خِجْلے

کمینے اوباش (لوگ) .

رَجْلَہ

عورت ، مرانی خصوصیت کی حامل عورت ، ککرمتا ؛ باقلہ ؛ خرفہ .

رَجُلِ عَظِیم

بڑا آدمی ، عظیم انسان ، عالی مرتبہ ، شخص ، مُعَزَز و محترم آدمی .

رَجُلِ رَشِید

راہ دِکھانے والا ، ہدایت کرنے والا .

رَجُلُ الْجَوزا

دو ستارے جو سب سے زیادہ روشن ہیں اور اپنی جگہ تبدیل کرتے رہتے ہیں نیز بارہ آسمانی برجوں میں سے تیسرے برج کی شکل

رُجْلَک

(نباتات) پیڑ کی ٹہنی ، ڈنڈی جو پتّے کو تنے سے مِلائے.

رَجُلُ الْقَنْطارَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

رَجُلُ الْقَنْطُورَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِجْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِجْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone