تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدِ مُباہَلَہ" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ مُباہَلَہ کے معانیدیکھیے

عِیدِ مُباہَلَہ

'iid-e-mubaahala'ईद-ए-मुबाहला

اصل: عربی

وزن : 221212

موضوعات: تیوہار اسلام تشیع

عِیدِ مُباہَلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • 24 ذی الحجہ کی خوشی کا دن، اس تاریخ کو حضرت رسول اکرمؐ بموجب حکم خداوندی، حضرت علی، جناب فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے ہمراہ لے کر نصاریٰ نجران سے مباہلہ کرنے تشریف لے گئے، ان پانچوں حضرات کو دیکھ کر نصرانیوں نے مباہلہ نہیں کیا اور جزیہ دینا قبول کیا، اس فتح کی خوشی میں شیعہ حضرات جشن مناتے ہیں، اسی واقعہ کی نسبت سے پنجتن پاک کی اصطلاح عام ہوئی

    مثال - 18- ذی الحجہ کو عیدِ غدیر اور 24 - ذی الحجہ کو عید مباہلہ گزر گئی

English meaning of 'iid-e-mubaahala

Noun, Feminine

  • an aborted attempt to resolve a theological dispute between Muslims and Christians circa 632 CE by invoking the curse of God upon the liars, between a Christian delegation from Najran and Muhammad was accompanied to the mubahala by his daughter Fatima, her husband Ali, and their two sons, Hasan and Husain, the peace treaty was finally reached by which the Christians agreed to pay an annual poll-tax (jizya)

'ईद-ए-मुबाहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अरबी साल के अंतिम महीने (ज़िल-हिज्जा‌) का 24 दिनांक ख़ुशी और उत्साह का दिन है, इसी तारीख़ को पैग़म्बर मोहम्मद साहब ने ईश्वर की आज्ञा पर अपनी बेटी फ़ातिमा, दामाद अली, नवासे हसन और हुसैन को अपने साथ ले कर नजरान के ईसाइयों से मुबाहला (एक-दूसरे को अभिशाप देना) करने वहाँ पहुँचे, इन पाँचों लोगों को देख कर ईसाइयों ने मबाहला नहीं करने का निर्णय लिया और जिज़्या (कर) देना स्वीकार किया, इस विजय की ख़ुशी में शीआ लोग उत्सव मनाते हैं, इसी घटना के संदर्भ में 'पंजतन-पाक' की परिभाषा चलन में आई

    उदाहरण - 18 - ज़िल-हिज्जा को ईद-ए-ग़दीर और 24 - को ईद-ए-मुबाहला गुज़र गई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدِ مُباہَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدِ مُباہَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone