تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِفْراطِ زَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْراطِ زَر کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: معاشیات
اِفْراطِ زَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجرا جس سے روپیہ کی قدر و قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
شعر
ہر طرف فاقہ کشی ہے بھوک ہے
ملک میں افراط زر توبہ ضرور
تمہارے حسن سے سونے کے ہو گئے ہیں حروف
تو شاعروں میں بھی افراط زر کو دیکھتے ہیں
اب تو دوکانوں پہ بکتی ہے وفا
دوستو افراط زر کی بات ہے
English meaning of ifraat-e-zar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
इफ़रात-ए-ज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वास्तविक नाँग या जरूरत से अधिक मात्रा में मुद्रा या सिक्का का प्रवलन, मुद्रास्फीति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِفْراطِ زَر)
اِفْراطِ زَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔